نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    سمت۔ 14

    جی عین ، میں دیکھتا ہوں۔
  2. الف نظامی

    مبارکباد جیس کا نیا فیس

    "فیس" یا چہرہ ویسے جیسبادی وکی جناتی اصطلاحات کے عادی ہیں اب انہیں یہ بات پتہ نہیں کیسی لگے۔ مبروک یا اخی!
  3. الف نظامی

    سمت۔ 14

    مجھے اس کا انتظار کبھی نہیں رہا ، کہ اکثر مواد اردو ویب سے ہی لیا جاتا ہوگا۔
  4. الف نظامی

    اسرائیل کی مذمت

    نیلا: یہ بھی مفروضہ جس طرح کی passive باتیں تم کر رہے ہو اس سے قادیانیوں کی طرف ہی خیال جاتا ہے :)
  5. الف نظامی

    ویب صفحہ ناموجود: ایرر 404 ہینڈلر

    جی ہاں اور اگر اس کا نام present.php بھی کردیں تب بھی صفحہ غیر موجود کا نقص منہ چڑائے گا جب تک یہ مسل روٹ ڈائریکڑی میں موجود نہ ہو مزید اسی پر قیاس کر لیجیے:)
  6. الف نظامی

    نستعلیقی متن رینڈرنگ اور براوزر لے آوٹ انجن

    یہ بات میں پہلے کہہ چکا ہوں۔ بڑی ریزلوشن پر ہی مسئلہ آتا ہے۔
  7. الف نظامی

    اسرائیل کی مذمت

    ہم؟؟؟ قادیانیوں کے لیے یہ بات ٹھیک ہوسکتی ہے مسلمانوں کے لیے نہیں۔کھاتے ہم اللہ کا ہیں۔ پیتے اللہ کا ہیں۔ نیلا: مفروضہ۔
  8. الف نظامی

    اسرائیل کی مذمت

    نفرت نہیں awareness
  9. الف نظامی

    ویب صفحہ ناموجود: ایرر 404 ہینڈلر

    .htaccess فائل میں یہ کوڈ ڈالنے سے ErrorDocument 404 /err404.php
  10. الف نظامی

    اسرائیل کی مذمت

    عملی تدبیر حکومت کا کام اور مذمت عوام کا کام۔ تمہارے کہنے پر چلیں تو اس کا مطلب ہے کہ صہیونی پروپگنڈا کے جواب میں خاموش رہیں مرزا مسرور قادیانی غیر مسلم کی طرح؟؟؟؟
  11. الف نظامی

    اسرائیل کی مذمت

    اور تم ان سے اتحاد کا سوچ رہے ہو جیسے تمہارے مرزا مسرور نے بیان دیا ہے اسرائیل کی حمایت کا۔
  12. الف نظامی

    اسرائیل کی مذمت

    سرخ رنگ میں غیر متعلقہ متن ہے۔ نیلا رنگ میں: اسلامی تعلیمات یہ ہیں: برائی کو ہاتھ سے روکنا زبان سے برا کہنا دل میں برا جاننا برے کو برا کہنا ہوگا!
  13. الف نظامی

    ویب صفحہ ناموجود: ایرر 404 ہینڈلر

    اور اگر یہ ایرر ہینڈل کرنے والا صفحہ پی ایچ پی پر مبنی ہو تب کیا کرنا پڑے گا؟
  14. الف نظامی

    نستعلیقی متن رینڈرنگ اور براوزر لے آوٹ انجن

    اس بلاگ میں علوی لاہوری نستعلیق مستعمل ہے جمیل نوری نستعلیق کہاں سے ٹپک پڑا؟؟؟
  15. الف نظامی

    نستعلیقی متن رینڈرنگ اور براوزر لے آوٹ انجن

    عارف کریم بہرحال یہ حل اتنا متاثر کن نہیں۔آپ ہائی ریزلوشن پر بھی اس صفحہ کو دیکھیں کیا نتائج ملتے ہیں۔
  16. الف نظامی

    نستعلیقی متن رینڈرنگ اور براوزر لے آوٹ انجن

    یہاں تو ٹھیک دکھائی دے رہا ہے۔ شاکر القادری صاحب سکرین ریزیولوشن کیا ہے؟ ابھی میں نے سکرین ریزلوشن 800 بائی 600 کی ہے تو یہ مسلہ حل ہوگیا ہے جبکہ ریزیولوشن:1024x768 ہو تو یہ مسلہ ہوتا ہے۔
  17. الف نظامی

    vnc

    براہ کرم وکی پیڈیا کی اصطلاحیں یہاں استعمال نہ کریں۔
  18. الف نظامی

    ویب صفحہ ناموجود: ایرر 404 ہینڈلر

    پی ایچ پی ، اپاچی سرور وغیرہ میں کیسے ہوگا؟
Top