نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    ویب صفحہ ناموجود: ایرر 404 ہینڈلر

    اگر کسی ویب سائٹ پر ناموجود ویب صفحہ کی درخواست یا ریکویسٹ کی جائے تو نتیجتا اپنی مرضی کو صفحہ کیسے بنایا جاسکتا ہے؟
  2. الف نظامی

    نستعلیقی متن رینڈرنگ اور براوزر لے آوٹ انجن

    بہت شکریہ فاتح۔ کیا آپ لینکس پر کسی اور براوزر کا نتیجہ دکھا سکتے ہیں؟
  3. الف نظامی

    نستعلیقی متن رینڈرنگ اور براوزر لے آوٹ انجن

    اس بگ کی اطلاع فائر فاکس والوں کو کیسے دی جاسکتی ہے؟
  4. الف نظامی

    نستعلیقی متن رینڈرنگ اور براوزر لے آوٹ انجن

    اس کا مطلب ہے کہ انٹرنیٹ ایکسپلورر نستعلیقی متن کو فائر فاکس کی نسبت بہتر رینڈر کرتا ہے۔
  5. الف نظامی

    نستعلیقی متن رینڈرنگ اور براوزر لے آوٹ انجن

    کیا کوئی لینکس میں فائر فاکس 3 میں اس صفحہ کے متعلقہ حصہ کا سکرین شاٹ یہاں دکھا سکتا ہے؟
  6. الف نظامی

    نستعلیقی متن رینڈرنگ اور براوزر لے آوٹ انجن

    جب کہ ie 7 میں یہ بالکل صحیح رینڈر ہوتا ہے۔ ریزیولوشن:1024x768
  7. الف نظامی

    نستعلیقی متن رینڈرنگ اور براوزر لے آوٹ انجن

    لیکن یہاں کیا مسئلہ ہے؟ Firefox/3.0.5 میں یہ نتیجہ ملتا ہے۔ ریزیولوشن:1024x768 برائے ملاحظہ ربط
  8. الف نظامی

    اسرائیل کی مذمت

    میں بھی سرائیلی بربریت کی شدید مذمت کرتا ہوں!
  9. الف نظامی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    زلزلہ؛ اب تو ٹھیک ہے حلوہ ختم ہوگیا۔
  10. الف نظامی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    "ذ" لزلہ حلوہ ختم ہوگیا۔
  11. الف نظامی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    دھمال۔ حلوہ ختم ہوگیا۔
  12. الف نظامی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    تیسرا دن ہے مکھڈی حلوہ کھانے کو جی کر رہا ہے۔
  13. الف نظامی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    ضمائر متصلہ و منفصلہ سے ابن سعید خوب واقف ہیں۔
  14. الف نظامی

    مبارکباد ª!º کسی نے پوچھا تک نہیں ª!ª

    چلیں ایک تو آگیا نہ پوچھنے:) مبروک یا اخی!
  15. الف نظامی

    ای ایم یونٹ

    ہم آپ کی ریسرچ کے نتائج جان کر خوشی محسوس کریں گے:)
  16. الف نظامی

    ای ایم یونٹ

    شکریہ فاتح صاحب:)
  17. الف نظامی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    ڈل جھیل تو نہیں چلے گئے۔
  18. الف نظامی

    سوزشِ دل تو کہاں اس حال میں

    غالبِ تیرہ دروں ، بیروں سیاہ واہ کیا نادر خیال ہے چچا غالب کی روح عش عش کر اٹھی ہوگی:)
  19. الف نظامی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    تجاہل نظامیانہ سمجھ لیجیے۔
Top