کئی جگہ فانٹ سائز em میں بتایا گیا ہوتا ہے۔ font-size: 2em یہ ای ایم یونٹ کیا ہوتا ہے؟
ا الف نظامی لائبریرین جنوری 28، 2009 #1 کئی جگہ فانٹ سائز em میں بتایا گیا ہوتا ہے۔ font-size: 2em یہ ای ایم یونٹ کیا ہوتا ہے؟
نبیل تکنیکی معاون جنوری 28، 2009 #4 ویب ٹائپوگرافی کافی پیچیدہ موضوع ہے اور مجھے بھی اس کی باریکیوں کے بارے میں بہت کم علم ہے۔ وقت ملا تو اس پر علیحدہ سے کچھ ریسرچ کروں گا۔
ویب ٹائپوگرافی کافی پیچیدہ موضوع ہے اور مجھے بھی اس کی باریکیوں کے بارے میں بہت کم علم ہے۔ وقت ملا تو اس پر علیحدہ سے کچھ ریسرچ کروں گا۔
ا الف نظامی لائبریرین جنوری 28، 2009 #5 نبیل نے کہا: ویب ٹائپوگرافی کافی پیچیدہ موضوع ہے اور مجھے بھی اس کی باریکیوں کے بارے میں بہت کم علم ہے۔ وقت ملا تو اس پر علیحدہ سے کچھ ریسرچ کروں گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم آپ کی ریسرچ کے نتائج جان کر خوشی محسوس کریں گے
نبیل نے کہا: ویب ٹائپوگرافی کافی پیچیدہ موضوع ہے اور مجھے بھی اس کی باریکیوں کے بارے میں بہت کم علم ہے۔ وقت ملا تو اس پر علیحدہ سے کچھ ریسرچ کروں گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم آپ کی ریسرچ کے نتائج جان کر خوشی محسوس کریں گے