نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    گندم کے جواب میں چنے

    تو پھر ملک کون چلائے گا۔ ہاتھی کے کھانے اور دکھانے والے دانت علیحدہ علیحدہ کیوں‌ ہوتے ہیں؟
  2. محمد وارث

    دل کے موضوع پر اشعار!

    کوئی ہم نفس نہیں ہے کوئی راز داں نہیں ہے فقط ایک دل تھا اپنا سو وہ مہرباں نہیں ہے مصطفٰی زیدی
  3. محمد وارث

    گندم کے جواب میں چنے

    تاکہ دل کی بھی یاد آ سکے۔ چوٹ دل پہ ہی کیوں لگتی ہے؟
  4. محمد وارث

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دلِ فطرت شناس آخر، کہیں یونہی دھڑکتا ہے فریبِ حسن ہے جشنِ چراغاں ، ہم نہ کہتے تھے سیف الدین سیف
  5. محمد وارث

    آؤ ہنسیں

    پونے تین شاعر میر تقی میر سے لکھنو میں کسی نے پوچھا۔ کیوں حضرت آج کل شاعر کون کون ہے۔ میر صاحب نے کہا، ایک تو سودا ہے اور دوسرا خاکسار، اور پھر کچھ تامل سے بولے، آدھے خواجہ میر درد۔ اس شخص نے کہا، حضرت، اور میر سوز؟ میر صاحب نے چیں بہ چیں ہو کر کہا، میر سوز بھی شاعر ہیں؟ اس نے...
  6. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    لیجیے حضور آپ نے یاد کیا اور میں حاضر ہوگیا، لیکن ادھر کرنا کیا ہے :lol:
  7. محمد وارث

    دل کے موضوع پر اشعار!

    محتسب آج تو میخانے میں تیرے ہاتھوں دل نہ تھا کوئی جو شیشے کی طرح چور نہ تھا خواجہ میر د رد
  8. محمد وارث

    گانوں کا کھیل (3)

    پیار تو ہونا ہی تھا ر
  9. محمد وارث

    گانوں کا کھیل (3)

    تصیح کیلیے آپ کا شکریہ، در اصل سنے ہوئے بہت عرصہ ہوگیا تھا، تسامح ہوگیا۔ لہروں کی طرح یادیں دل سے ٹکراتی ہیں ٹ
  10. محمد وارث

    دل کے موضوع پر اشعار!

    مری تباہیء دل پر تو رحم کھا نہ سکے مگر کھبی وہ نظر سے نظر ملا نہ سکے جگر مراد آبادی
  11. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    ہوش ترمذی شاعر
  12. محمد وارث

    دل کے موضوع پر اشعار!

    سراپا آرزو ہونے نے بندہ کر دیا ہم کو وگرنہ ہم خدا تھے گر دلِ بے مدعا ہوتے میر تقی میر
  13. محمد وارث

    گانوں کا کھیل (3)

    گھونگھٹ کی اوڑ سے دل بھر کا د
  14. محمد وارث

    تعارف کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    اللہ کرے زورِ "بزم" اور زیادہ وزن سے گر گیا ہے، لیکن خیر ۔۔۔۔
  15. محمد وارث

    دل کے موضوع پر اشعار!

    بزمِ ہستی میں ہے سب کو محفل آرائی پسند ہے دلِ شاعر کو لیکن کنجِ تنہائی پسند اقبال
  16. محمد وارث

    گانوں کا کھیل (3)

    ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے و
  17. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    میر مہدی مجروح شاعر
  18. محمد وارث

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دل تھا ایک شعلہ مگر بیت گئے دن وہ قتیل اب کریدو نہ اسے راکھ میں کیا رکھا ہے
  19. محمد وارث

    تعارف کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    بہت شکریہ شمشاد صاحب آپ کا۔ انٹرویو کی خوب کہی صاحب، اپنا تو یہ حال ہے، بقولِ مرشدی سایہ میرا مجھ سے مثلِ دور بھاگے ہے اسد پاس مجھ آتش بجاں کے کس سے ٹھرا جائے ہے آپ کا فورم بہت اچھا ہے، خوش رہئے۔
  20. محمد وارث

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دِلوں کی روشنی بُجھنے نہ دینا وُجودِ تیرگی محکم نہیں ھے امجد اسلام امجد
Top