نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تعارف کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    ارے نہیں قبلہ، معذرت کی کیا بات ہے، آج کل یہ دونوں الفاظ ہم معانی ہی ہیں، نہیں‌ یقین تو اپنے وردی والوں کو کسی بغیر وردی والو‌ں‌ کی محفل میں‌ دیکھ لیں۔ وہ مری چینِ جبیں سے غمِ پنہاں سمجھا رازِ مکتوب بہ بے ربطیِ عنواں سمجھا
  2. محمد وارث

    تعارف کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    حضور جنکے مرید و قتیل ہیں انکے خوشامدی نہ ہونگے تو کیا نکتہ چیں ہونگے۔ ویسے محترم آپکو تسامح ہوا ہے، غالب کے قتیل، شفائی نہیں‌ بلکہ میرزا قتیل تھے۔ آپکی ذرہ نوازی کا شکریہ جز قیس اور کوئی نہ آیا بہ روئے کار صحرا مگر بہ تنگیِ چشمِ حسود تھا
  3. محمد وارث

    تعارف کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    امیدِ‌واثق و یقینِ کامل نہ بھی ہو تو ایک موہوم سی امید ضرور ہے کہ اس محفلِ سخنواراں و بزمِ سخن شناساں میں ہم جیسے مبتدیوں کو بھی خوش آمدید کہا جائے گا۔ کہ بقولِ‌خلد آشیانی نجم الدولہ دبیر الملک خان بہادر یار جنگ التیموری الافرسیابی الثمرقندی ثم دہلوی خدائے سخن قبلہ و کعبہ مرشدی: زمانہ سخت...
Top