نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فراز احمد فراز کی تازہ غزل - بجھا ہے دل تو غمِ یار اب کہاں‌ تو بھی

    اشعار کا ذرا بالاستیعاب مطالعہ فرما لیں، شاید جواب مل جائے
  2. محمد وارث

    فراز احمد فراز کی تازہ غزل - بجھا ہے دل تو غمِ یار اب کہاں‌ تو بھی

    بھائی صاحب لگتا ہے آپ کو شعر پسند نہیں‌ آیا۔ ایک اور حاضر ہے ہم ہیں‌ مشتاق اور وہ نادان یا الہٰی یہ ماجرا کیا ہے :lol:
  3. محمد وارث

    مصحفی غلام ہمدانی مصحفی کی ایک غزل - خواب تھا یا خیال تھا کیا تھا

    خواب تھا یا خیال تھا کیا تھا ہجر تھا یا وصال تھا کیا تھا میرے پہلو میں رات جا کر وہ ماہ تھا یا ہلال تھا کیا تھا چمکی بجلی سی پر نہ سمجھے ہم حسن تھا یا جمال تھا کیا تھا جس کو ہم روزِ ہجر سمجھے تھے ماہ تھا یا وہ سال تھا کیا تھا مصحفی شب جو چپ تُو بیٹھا تھا کیا تجھے کچھ ملال تھا کیا تھا
  4. محمد وارث

    فراز احمد فراز کی تازہ غزل - بجھا ہے دل تو غمِ یار اب کہاں‌ تو بھی

    شکریہ آپ کا رہی نہ طاقتِ گفتار اور اگر ہو بھی تو کس امید پہ کہئے کہ آرزو کیا ہے
  5. محمد وارث

    فراز احمد فراز کی تازہ غزل - بجھا ہے دل تو غمِ یار اب کہاں‌ تو بھی

    ؂شیئر کرنے کیلیے آپ کا بہت شکریہ۔ لا جواب غزل ہے مری غزل میں کوئی اور کیسے در آئے ستم تو یہ ہے کہ اے یار! اب کہاں تو بھی
  6. محمد وارث

    گندم کے جواب میں چنے

    تا کہ نظر میں‌ نثر نہ رہے۔ تیرا علاج نظر کے سوا کچھ اور نہیں‌ ؟
  7. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    راحت کاظمی
  8. محمد وارث

    گندم کے جواب میں چنے

    تو نثر کے علمبردار ہوتے۔ نثر میں‌ اثر ہے کہ نہیں؟
  9. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    تیری آنکھوں نے خدا جانے کِیا کیا جادو کہ طبیعت مری مائل کبھی ایسی تو نہ تھی (بہادر شاہ ظفر) لفظ - طبیعت
  10. محمد وارث

    گندم کے جواب میں چنے

    صنفِ‌ نازک صنفِ‌نازک کو صنفِ‌ نازک کیوں‌ کہتے ہیں؟
  11. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا، نہ وہ دنیا یہاں مرنے کی پابندی، وہاں جینے کی پابندی (اقبال) لفظ - دنیا
  12. محمد وارث

    تعارف کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    بہت شکریہ محترم۔ لیکن کہاں‌ خلد آشیانی اور کہاں‌ آپ کا عنایت کردہ سلسہء جنبانی۔ ویسے یہ سارا کمال تو محلہ بَلی ماروں‌ والوں‌ کا ہے کہ خلد آشیانی سمیت انکے بردار زادیوں‌ و خواہر زادوں‌ کو بھی جمع کر دیا۔
  13. محمد وارث

    شہر کا نام بتائیں

    لاڑکانہ، اپنے بھٹو صاحب والا
  14. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    جمع کرتے ہو کیوں‌ رقیبوں‌ کو اک تماشہ ہوا گلہ نہ ہوا لفظ - تماشہ
  15. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    ے سے یاور حیات، مشہور پاکستانی ڈرامہ ہدایت کار
  16. محمد وارث

    تعارف کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    اجی قبلہ اسی موقع کیلیے خلد آشیانی نے فرمایا تھا بک رہا ہوں‌ جنوں‌ میں‌ کیا کیا کچھ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی برا نہ مانیے گا قبلہ، مصرع اولٰی کے لفظِ اول کی ضمیر میں‌ نے اپنی طرف ہی رکھی ہے۔
  17. محمد وارث

    تعارف کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    معذرت چاہتا ہوں بھائی صاحب ہنسنے کا کہہ دیا۔ بس اے میر مژگاں سے پونچھ آنسؤں کو تو کب تک یہ موتی پروتا رہے گا
  18. محمد وارث

    تعارف کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز دوست ہوتا نہیں‌ ہر ہاتھ ملانے والا لیکن دیکھئے گا کیا فرمایا خدائے سخن نے ہم سے عبث ہے گمانِ رنجشِ خاطر خاک میں عشّاق کی غبار نہیں ہے
  19. محمد وارث

    تعارف کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    گفتگو ریختے میں ہم سے نہ کر یہ ہماری زبان ہے پیارے (میر) مسکراتے رہئے بھائی صاحب
  20. محمد وارث

    تعارف کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    آپ کا بہت شکریہ، معذرت کے ساتھ تعارفِ دوستاں‌ در دل خوش رہیئے
Top