نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    السلام علیکم سب اہلیانِ بزم کو
  2. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    یاقوت حموی صاحبِ "معجم البلدان" نابغہء روزگار جغرافیہ داں۔
  3. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    حاضر جناب کوئی غالب کا سودائی
  4. محمد وارث

    مبارکباد قتیلِ غالب کو محسن کا عہدہ ملنے پر مبارک

    جب تک دہانِ زخم نہ پیدا کرے کوئی مشکل کہ تجھ سے راہِ سخن وا کرے کوئی :lol:
  5. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    شکریہ، مجھے لگ رہا تھا کہ آپ ہی جواب دیں گی باقی تو صاحبِ "ذوق" نظر آتے ہیں۔ :D
  6. محمد وارث

    مبارکباد قتیلِ غالب کو محسن کا عہدہ ملنے پر مبارک

    محترم یقین مانئے مجھے کوئی سروکار نہیں ہے کہ آپ اپنی عمر کہاں خوار کرتے ہیں، وہ تو آپ خود ہی اپنا "قیمتی وقت" نکال کر، وقت ضائع کرنے والی بات کر بیٹھے تھے۔ تشریح کیلیے کسی بھی اچھے بک سٹور سے رجوع کیجیے، شکریہ۔ پھر دیکھییے اندازِ گل افشانیِ گفتار رکھ دے کوئی پیمانہ و صہبا مرے آگے
  7. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    کیا مجھے بھی اجازت ہے ادھر حاضر ہونے کی :newbie: اب غالب کا طرفدار
  8. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    نظام گنجوی مشہور و معروف و مقبول فارسی شاعر
  9. محمد وارث

    مبارکباد قتیلِ غالب کو محسن کا عہدہ ملنے پر مبارک

    حضور ہمیں تو وقت ضائع کرتے ہوئے دو تین دن ہوئے ہیں آپ تو ماشااللہ اس دشت کی سیاحی یا پھر سیاہی میں یدِ طولٰی رکھتے ہیں۔ اپنا نہیں وہ شیوہ کہ آرام سے بیٹھیں اس در پہ نہیں بار تو کعبے ہی کو ہو آئے
  10. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    بہت شکریہ شمشماد صاحب آپ کا۔ رودکی بابائے شعرائے فارسی
  11. محمد وارث

    مبارکباد قتیلِ غالب کو محسن کا عہدہ ملنے پر مبارک

    محترم بہت دیر کے بعد کھلے کہ آپ کو امتحان مقصود ہے ہمارے شعر ہیں اب صرف دل لگی کے اسد کھلا کہ فائدہ عرضِ ہنر میں خاک نہیں
  12. محمد وارث

    مبارکباد قتیلِ غالب کو محسن کا عہدہ ملنے پر مبارک

    قبلہ محترم، آپ کو تشریح کی حاجت ہو، بات سمجھ مین نہیں آئی، ہے قہر گر اب بھی نہ بنے بات کہ ان کو انکار نہیں اور مجھے ابرام بہت ہے
  13. محمد وارث

    مبارکباد قتیلِ غالب کو محسن کا عہدہ ملنے پر مبارک

    محترم آپ دوا کسی طبیب سے لیں، ناچیز نا دوا ہے اور نہ ہی طبیب۔ بہ قدر ظرف ہے ساقی، خمارِ تشنہ کامی بھی جو تُو دریاے مے ہے تو میں خمیازہ ہوں ساحل کا (ساقیء مے گساراں)
  14. محمد وارث

    نام بتائیں آخری حرف سے

    یعقوب بن اسحاق الکندی مسلم مفکر اور سائنسدان ویسے رازی اور یلدرم والے قضیے میں اتنا عرض کرنے کی جسارت کروں گا کہ اسکی عام اجازت ہونی چاہئیے، جیسے مودودی اور سید ابوالاعلٰی مودودی، ابو حنیفہ رح اور نعمان بن ثابت، شکسپیئر اور ولیئم شیخ پیر، مصحفی اور غلام ہمدانی مصحفی۔ مقصد تو کوئی یاد تازہ...
  15. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    کس سے محرومیِ قسمت کی شکایت کیجیے ہم نے چاہا تھا کہ مر جائیں، سو وہ بھی نہ ہوا (خضرِ سخنوراں) "شکایت"
  16. محمد وارث

    صحتِ تلفظ

    سخن ایک عجیب و غریب لفظ ہے کہ اس کی چار حالتیں ہیں اور چاروں درست ہیں یعنی سُخَن، سَخُن، سَخَن اور سُخُن مطلب سب کا ایک ہی ہے۔ لیکن مستعمل شاید سُخَن ہی ہے۔ حوالہ: فرہنگِ آصفیہ از سید احمد دہلوی جلد سوم
  17. محمد وارث

    مبارکباد قتیلِ غالب کو محسن کا عہدہ ملنے پر مبارک

    بہت شکریہ قبلہ محترم آپ کا۔ آپ کی طرف سے سرخ روئی کے الفاظ نے تو یقین مانئے آکسیجن فراہم کردی۔ دلِ ہر قطرہ ہے سازِ انا البحر ہم اس کے ہیں، ہمارا پوچھنا کیا
  18. محمد وارث

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دلوں کو مرکزِ مہر و وفا کر حریمِ کبریا سے آشنا کر جسے نان جویں بخشی ہے تو نے اسے بازوے حیدر بھی عطا کر اقبال
  19. محمد وارث

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    سوچے تھا اہلِ جرم سے کس کو کروں میں قتل اتنے میں اس کو یاد میرا نام آ گیا شیخ غلام ہمدانی مُصحفی
  20. محمد وارث

    دل کے موضوع پر اشعار!

    اس دل کے دریدہ دامن کو، دیکھو تو سہی، سوچو تو سہی جس جھولی میں سو چھید ہوئے، اس جھولی کا پھیلانا کیا پھر ہجر کی لمبی رات میاں، سنجوگ کی تو یہی ایک گھڑی جو دل میں ہے لب پر آنے دو، شرمانا کیا، گھبرانا کیا ابنِ انشا
Top