نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    شاہ است حسین

    سلام اُس پر ۔ احمد فراز حُسین اے میرے سربریدہ بدن دریدہ سدا ترا نام برگزیدہ میں کربلا کے لہو لہو دشت میں تجھے دشمنوں کے نرغے میں تیغ در دست دیکھتا ہوں میں دیکھتا ہوں کہ تیرے سارے رفیق سب ہمنوا سبھی جانفروش اپنے سروں کی فصلیں کٹا چکے ہیں گلاب سے جسم اپنے خوں میں نہا چکے ہیں ہوائے جانکاہ کے...
  2. محمد وارث

    شاہ است حسین

    سیّد الشّہداء ۔ احمد فراز دشتِ غربت میں صداقت کے تحفظ کے لیے تُو نے جاں دے کے زمانے کو ضیا بخشی تھی ظلم کی وادیِ خونیں میں قدم رکھا تھا حق پرستوں کو شہادت کی ادا بخشی تھی آتشِ دہر کو گلزار بنایا تو نے تو نے انساں کی عظمت کو بقا بخشی تھی اور وہ آگ وہ ظلمت وہ ستم کے پرچم بڑے ایثار ترے عزم...
  3. محمد وارث

    فراز ہم سے کہیں کچھ دوست ہمارے مت لکھو ۔ احمد فراز

    پسندیدگی کیلیے شکریہ ضبط
  4. محمد وارث

    فراز ہم سے کہیں کچھ دوست ہمارے مت لکھو ۔ احمد فراز

    ہم سے کہیں کچھ دوست ہمارے مَت لِکھّو جان اگر پیاری ہے پیارے مت لکھو حاکم کی تلوار مقدّس ہوتی ہے حاکم کی تلوار کے بارے مت لکھو کہتے ہیں یہ دار و رسن کا موسم ہے جو بھی جس کی گردن مارے، مت لکھو لوگ الہام کو بھی الحاد سمجھتے ہیں جو دل پر وجدان اتارے مت لکھو وہ لکھو بس جو بھی امیرِ شہر کہے جو...
  5. محمد وارث

    شاہ است حسین۔۔ تبصرے

    جناب محترم فاتح صاحب نے "شاہ است حسین" میں مشہور شاعر انور مسعود کا کلام شیئر کیا ہے جس کیلیے میں ان کا انتہائی ممنون ہوں۔ شکریہ فاتح بھائی۔
  6. محمد وارث

    شاہ است حسین۔۔ تبصرے

    شکریہ اعجاز صاحب۔ میرے خیال میں آپ جس کتاب کی طرف اشارہ کر رہے ہیں اس کتاب کا نام "علقمہ کے ساحل پر" ہے۔ یہ مجموعۂ منقبت و سلام ہے اور واقعی بہت جامع ہے، میں اس کتاب سے استفادہ بھی کر رہا ہوں۔ لیکن میرا کام اس سے ٹھوڑا سا مختلف ہے: ۔ کہ میں صرف "سلام" جمع کر رہا ہوں، جب کہ محولہ بالا کتاب...
  7. محمد وارث

    تعارف ھوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا

    خوش آمدید جناب فرخ صاحب
  8. محمد وارث

    ن م راشد اسرافیل کی موت - از ن م راشد

    بہت خوب محترم، لا جواب
  9. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    آج تو خوب محفل جمی، خیر اب میں جا رہا ہوں۔ بہت شکریہ فاتح بھائی و ظفری بھائی۔ نوازش آپ دونوں کی۔ فی امان اللہ۔
  10. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    یہ لطیفہ امریکہ کا ہے نا ظفری بھائی ;)
  11. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    جی ہاں صحیح کہہ رہے ہیں۔ یہ دل سے دل کو راہ کچھ بڑتی نہیں جارہی ;)
  12. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    بہت اچھا کرتے ہیں، میں شاید پندرہ سولہ سال کا تھا، فرسٹ ایئر میں، اٹھارہ انیس سال ہوگئے اپنی جان پر ظلم کرتے۔ :(
  13. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    ظلم، ہاں شاید آپ ٹھیک کہتے ہو، بس عادت سی ہی کسی دن خود ہی چھوٹ جائے گی۔
  14. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    حقے کا پانی تو نہں ظفری بھائی، میری آنکھوں سے بہت پانی بہا تھا۔ حقہ پینا بھی ایک فن ہی لگا تھا مجھے :)
  15. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    جی ہاں بلکہ میں تو سہ شد کے چکروں میں تھا، ایک دن ایک بوڑھے مؤذن کے ساتھ حقہ ٹرائی کیا تھا لیکن اس نے وہ حال کیا کہ بس ۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. محمد وارث

    میرا مقام اگر ہوسکا نہ طے ابھی تک

    بہت خوب ظفری بھائی، بہت خوب انتخاب ہے۔ لاجواب غزل ہے، مطلع و مقطع کیا کہنے۔ مرا مقام اگر ہوسکا نہ طے ابھی تک مرا ہنر تو مری دسترس میں ہے ابھی تک یہیں کہیں تھا مرا شہرِ آرزو یاسر تلاش کرتا ہوں میں ایک ایک شے ابھی تک ۔
  17. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    ہا ہا، میں نے یہ طریقہ اپنایا تھا سگریٹ کم کرنے کیلیے لیکین چھوڑ دیا، کیونکہ سگریٹ تو کم نہیں ہوئے تھے لیکن سگار ساتھ میں خواہ مخواہ بڑھ گئے تھے۔ :)
  18. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    وعلیکم السلام ظفری بھاؕئی، امید ہے آپ کے مزاج بخیر ہونگے۔
  19. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    ارے واہ واہ واہ، سبحان اللہ کیا ارشاد فرمایا ہے فاتح بھائی، روزے میں سگریٹ کا مزہ آ گیا۔ میں کچھ زیادہ تو نہیں پیتا بس یہی کوئی دو تین ہی، پیک میرا مطلب۔ ;) اب اگر کسی "نان سموکر مولوی" کی ادھر نظر پڑھ گئی تو محفل پر سگریٹوؓں کی تشہیر کرنے کے الزام میں "باہر" ہی نہ کردیں۔
  20. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    شکریہ فاتح صاحب، ۔ رمضان ٹھیک جار رہا ہے، بس سارا دن انتظار کرتا رہتا ہوں کہ کب میرے سگریٹ کھلیں گے:( اور طبیعت کی بھی پرواہ کرنی چھوڑ دی ہے کہ نہ میں سگریٹ چھوڑؤں گا اور نہ صحیح ہونگا۔ :( دھاگا مقفل کرنے والی بات بجا ہے لیکن شمشاد صاحب کرتے ہیں عموماً یہ کام، جیسے ہی وہ ادھر آؕئے، اس دھاگے...
Top