نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    “ وفا “

    یہ کیسی رفاقت ہے نہ ملنا نہ بچھڑنا یہ کیسی وفا ہے کہ نہ تریاق نہ سم ہے (فراز)
  2. محمد وارث

    غم

    روش روش ہیے وہی انتظار کا موسم نہیں ہے کوئی بھی موسم، بہار کا موسم گراں ہے دل پہ غمِ روزگار کا موسم ہے آزمائشِ حسنِ نگار کا موسم (فیض)
  3. محمد وارث

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    وفا کرئیں گے، نبھائیں گے، بات مانیں گے تمھیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا (داغ) وفا
  4. محمد وارث

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    میر ان نیم باز آنکھوں میں ساری مستی شراب کی سی ہے
  5. محمد وارث

    مبارکباد ضبط ممتاز کے عہدے پر

    ضبط آپ کو یہ امتیاز مبارک ہو۔
  6. محمد وارث

    آج کا شعر

    فراز اس شہر میں کس کو دکھاؤں زخم اپنے یہاں تو ہر کوئی مجھ سا بدن پہنے ہوئے ہے
  7. محمد وارث

    سمندر پار کرنا ہو تو سامانِ سفر کیسا

    بہت خوب، لا جواب۔
  8. محمد وارث

    منیر نیازی اج دا دن وی ایویں ای لنگیا۔۔۔ منیر نیازی

    واہ جی واہ، بہت ہی خوبصورت نظم اے تے ساری دی ساری نظم ہی کمال اے۔ بہت شکریہ تہاڈا شیئر کرن لئی۔
  9. محمد وارث

    فیصلہ مشرف کے حق میں

    ہور چوپو ;)
  10. محمد وارث

    مراثیِ انیس ۔ انتخاب

    مرثیہ نمبر 1 (گزشتہ سے پیوستہ) ہم سے کوئی اعلٰی نہیں عالی نَسَبی میں طفلی سے حمائل رہے آغوشِ نبی میں ہم مصحفِ ناطق ہیں زبانِ عَرَبی میں تفسیر ہیں قرآن کی ہم تشنہ لبی میں مخفی ہیں جو رتبے وہ عیاں ہو نہیں سکتے خود ہم سے شرف اپنے بیاں ہو نہیں سکتے سب قطرے ہیں، گر فیض کے دریا ہیں تو ہم...
  11. محمد وارث

    شاہ است حسین

    (قتیل شفائی) سلام اس پر کہ سب انسانیت جس سے شناسا ہے پسر ہے جو علی کا اور محمّد کا نواسہ ہے تضاداتِ مشیت دیکھئے، اس کے حوالے سے جو اپنی ذات میں ہے اک سمندر، اور پیاسا ہے برہنہ سر، لٹی املاک اور کچھ راکھ خیموں کی مدینے کے سفر کا بس اتنا سا ہی اثاثہ ہے علی اصغر تکے جاتے ہیں اس عالم کو...
  12. محمد وارث

    آتش پارے ۔ منٹو

    جی آیا صاحب باروچی خانے کی دھندلی فضا میں بجلی کا ایک اندھا قمقمہ چراغِ گور کی مانند اپنی سرخ روشنی پھیلا رہا تھا۔ دھوئیں سے اٹی ہوئی دیواریں ہیبتناک دیووں کی طرح انگڑائیاں لیتی ہوئی معلوم ہو رہی تھیں۔ چبوترے پر بنی ہوئی انگیٹھیوں میں آگ کی آخری چنگاریاں ابھر ابھر کر اپنی موت کا ماتم کر رہی...
  13. محمد وارث

    اسلام میں عورت کا مقام

    منصور حلاج صاحب، موضوع سے ہٹ کر بات کرنے کیلیے پیشگی معذرت۔ آپ کے اس دھاگے کا بڑا مفید فائدہ ہوا ہے کہ فاروق سرور خان صاحب تنہا نہیں رہے، وگرنہ آپ کے قدم رنجہ فرمانے سے پہلے وہی ہر محاذ پر تنہا چومکھی لڑ رہے تھے۔ ;) حضور والا، نا چیز ابھی تک آپ کے "جاری ہے" کہ جاری ہونے کا منتظر ہے۔
  14. محمد وارث

    غزل

    کوئی پھول، دھوپ کی پتیوں میں ہرے ربن سے بندھا ہوا وہ غزل کا لہجہ نیا نیا، نہ کہا ہوا نہ سنا ہوا (بشیر بدر)
  15. محمد وارث

    دریا

    کون سے یہ بحرِ خوبی کی پریشاں زلف ہے آتی ہے آنکھوں میں میرے موج دریا آشنا داغ ہے تاباں علیہ الرحمۃ کا چھاتی پہ میر ہو نجات اس کو بچارا ہم سے بھی تھا آشنا
  16. محمد وارث

    خدا

    پرستش کی یاں تک کہ اے بت تجھے نظر میں سبھوں کی خدا کر چلے (میر)
  17. محمد وارث

    کلام فیض بزبان ضیا محی الدین تبصرے

    ایک اور زبردست کام ہے آپ کا فاتح صاحب، بہت خوب، لا جواب۔
  18. محمد وارث

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    ترے فراق کی راتیں کبھی نہ بھولیں گی مزے ملے انہی راتوں میں عمر بھر کے مجھے پھر آج آئی تھی اک موجۂ ہوائے طرب سنا گئی ہے فسانے اِدھر اُدھر کے مجھے (ناصر کاظمی) فراق
  19. محمد وارث

    امجد اسلام امجد میرے گھر میں روشن رکھنا - امجد اسلام امجد

    شکریہ فاتح صاحب اور فرخ صاحب۔
Top