نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    شہر کا نام تو بتائیں

    ٹیکسلا قدیم اور مشہور پاکستانی شہر۔ ک
  2. محمد وارث

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    آ کے سجّادہ نشیں قیس ہوا میرے بعد نہ رہی دشت میں خالی کوئی جا میرے بعد (میر)
  3. محمد وارث

    غزل

    سر خوشی میں یونہی دل شاد و غزل خواں گزرے کوئے قاتل سے، کبھی کوچۂ دلدار سے ہم (فیض)
  4. محمد وارث

    خدا

    اس لیے صرف خدا سے ہے تخاطب میرا میرے جذبات کو سمجھے گا فرشتہ کیسے (احمد ندیم قاسمی)
  5. محمد وارث

    دریا

    جامۂ مستیِ عشق اپنا مگر کم گھیر تھا دامنِ تر کا مرے دریا ہی کا سا پھیر تھا بلبلوں نے کیا گُل افشاں میر کا مرقد کِیا دور سے آیا نظر پھولوں کا اک ڈھیر تھا
  6. محمد وارث

    غم

    خرید سکتے ہیں دنیا میں عشرت پرویز خدا کی دین ہے سرمایۂ غمِ فرہاد رشی کے فاقوں سے ٹوٹا نہ برہمن کا طلسم عصا نہ ہو تو کلیمی ہے کارِ بے بنیاد (اقبال)
  7. محمد وارث

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    وہ چنگاری خس و خاشاک سے کس طرح دب جائے جسے حق نے کیا ہو نیستاں کے واسطے پیدا وہی ہے صاحب امروز جس نے اپنی ہمت سے زمانے کے سمندر سے نکالا گوہر فردا (اقبال) حق
  8. محمد وارث

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    اس جہاں میں ایسی کوئی بات ہو جیت ہو اور نا کسی کی مات ہو (ناچیز)
  9. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    بخت نصر دوم ۔ Nebuchadnezzar II چھٹی صدی قبل مسیح کا بابل کا بادشاہ۔ اس نے بابل کے معلق باغ تعمیر کرائے۔ اس نے یہودیوں کی بغاوت پر یروشلم کو مکمل طور پر تباہ و برباد کر دیا اور اصل ہیکلِ سلیمانی کو بھی مکمل طور پر مسمار کر دیا۔ یہودیوں کو ایک بڑی تعداد کو قیدی بنا کر بابل لے آیا۔ اس کا ذکر "عہد...
  10. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اب میرے بعد شاید قیصرانی صاحب کا چکر لگ جائے۔
  11. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    تو پھر جناب آپ کو ہی دعوت ہے۔ یا پھر بقولِ غالب رکھتا پھروں ہوں خرقہ و سجّادہ رہنِ مے مدّت ہوئی ہے دعوتِ آب و ہوا کیے :)
  12. محمد وارث

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علیہ و الہ وسلم
  13. محمد وارث

    بھیا... انٹرنیٹ کیا بلا ہے!!!

    بہت زبردست، دلچسپ اور معلوماتی تحریر ہے تفسیر صاحب، اسے جاری رکھیے گا۔ اور اطفال تو کیا اس سے ہم جیسے مُسِن بھی استفادہ کر رہے ہیں۔
  14. محمد وارث

    شاہ است حسین۔۔ تبصرے

    شکریہ اعجاز صاحب، کتاب کا ربط میں نے دیا تھا۔ کتاب کے نام پر ہی ربط ہے۔ بہرحال نیچے پھر دے رہا ہوں۔ http://www.maulaali.com اور اعتراض کیسا اعجاز صاحب، مجھے تو خوشی ہو رہی ہے کہ آپ اس طرف اپنی توجہ کر رہے ہیں۔ بات آپ کی بالکل صحیح ہے، کہ دوبارہ سے پہیہ ایجاد نہیں کرنے چاہیئیے، میں نے اس کتاب...
  15. محمد وارث

    مراثیِ انیس ۔ انتخاب

    مرثیہ نمبر 1 (گزشتہ سے پیوستہ) (114) حضرت نے کہا کس کا سدا ساتھ رہا ہے ہر عاشق و معشوق نے یہ داغ سہا ہے دارِ محن اس دار کو داور نے کہا ہے ہر چشم سے خونِ جگر اس غم میں بہا ہے فرقت میں عجب حال تھا خالق کے ولی کا ساتھ آٹھ برس تک رہا زہرا و علی کا (115) سو سو برس اک گھر میں مَحبّت سے رہے...
  16. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    شکریہ ضبط، معذرت خواہ ہوں کہ حسبِ معمول لیٹ ہو گیا۔
  17. محمد وارث

    شاہ است حسین

    (کوثر نیازی) دل و دماغ میں مہر و وفا کے افسانے تصورات میں روشن فضائے بدر و حُنین خوشا یہ اوجِ مقدر، زہے یہ عز و شرف مری زباں پہ جاری ہے آج ذکرِ حُسین نہ فکر سود و زیاں کی، نہ ذکرِ تیغ و تبر حُسین، راہِ خدا میں تری یہ بے تابی بہار گلشنِ اسلام میں پلٹ آئی کہ تیرے خون سے قائم ہے اس کی شادابی...
  18. محمد وارث

    شاہ است حسین

    ہم جیسے ۔ احمد فراز حُسین تجھ پہ کہیں کیا سلام ہم جیسے کہ تُو عظیم ہے بے ننگ و نام ہم جیسے برنگِ ماہ ہے بالائے بام تجھ جیسا تو فرشِ راہ کئی زیرِ بام ہم جیسے وہ اپنی ذات کی پہچان کو ترستے ہیں جو خاص تیری طرح ہیں نہ عام ہم جیسے یہ بے گلیم جو ہر کربلا کی زینت ہیں یہ سب ندیم یہ سب تشنہ...
Top