نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    لائبریری میں تقریب !

    یہ تو آپ نے ایسے لکھا جیسے عید کا چاند دیکھ لیا ہو۔ :)
  2. محمد وارث

    لائبریری تقریب میں خوش آمدید۔

    میں بھی حاضر ہوں ادھر، وگرنہ دوسرے تھریڈ میں ہی انتظار کر کے چلا گیا تھا۔ نئے لائبریری پروجیکٹس کیلیے میری مقدور بھر خدمات حاضر ہیں لیکن بہرحال بہتر فیصلہ پروجیکٹس کو دیکھ کر ہی ہو سکتا ہے۔ اور تمام نئے اراکین کو میری طرف سے خوش آمدید۔ والسلام
  3. محمد وارث

    جواب

    ملاحظہ فرمائیے جنجوعہ صاحب http://www.urduweb.org/mehfil/forumdisplay.php?f=39 اور اپنی تمام کتب اٹھا کر ادھر تشریف لے آئیں۔ :)
  4. محمد وارث

    لائبریری میں خوش آمدید !

    شکریہ حمزہ بیٹا، آپ کو بھی خوش آمدید
  5. محمد وارث

    تعارف اجازت؟

    اجی زیور صاحب اگر یہ اجازت اور سارا غم و غصہ اور تمام حسرت و یاس اس وجہ سے ہے کہ تو حضور آپ کو انتہائی زیادہ خوش فہمی ہوئی ہے کہ وہاں تو نہ پوچھ گچھ تھی کسی کی وہاں نہ آؤ بھگت تمھاری بزم میں کل اہتمام کس کا تھا ;) (داغ) حضور یہ اس لیے کہ ابھی ہماری لائبریری بہت چھوٹی سے ہی اور کام کی...
  6. محمد وارث

    لائبریری میں تقریب !

    یہ کوئی خطبۂ جمعہ تھوڑی ہے جو آپ پڑھ نہیں سکتیں۔ :) آپ بسم اللہ کیجیئے تمام لائبریری ٹیم ہمہ تن گوش ہے۔
  7. محمد وارث

    لائبریری میں تقریب !

    تو گویا یہ 'کسی نہ کسی' کے سبز قدموں کی وجہ سے ہے:)
  8. محمد وارث

    ایمرجنسی کی آمد؟

    'بھیڑ بکریوں' سے متوقع خطاب میں 'شریفا قصائی' ایمرجنسی کی ساری ذمہ داری ملک میں ہونے والے خود کش حملوں اور طالبان و القاعدہ کے'دہشت گردوں' پر ڈالنے والا ہے۔
  9. محمد وارث

    ایمرجنسی کی آمد؟

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ یہاں سیالکوٹ میں بھی صرف پی ٹی وی چل رہا ہے اور باقی سب ملکی و غیر ملکی نیوز چینلز بند ہیں۔ مشرف طاقت اور اقتدار کے نشے میں بالکل ہی اندھا ہوگیا ہے، کہاں ہے موسٰیِ وقت؟
  10. محمد وارث

    لائبریری میں تقریب !

    مقررہ وقت کے مطابق میں تقریب میں حاضر ہوں اور امید ہے کہ حاضری لگ جائے گی گو کہ حاضری لگانے والا کوئی موجود نہیں ہے۔ ویسے یہ عجب اتفاق ہے کہ انتظامیہ نے 'محفل' کی دو سالہ تقریبات منانے کا اعلان کیا تو سانحہ لال مسجد ہوگیا اور سب اراکین کی توجہ ادھر ہوگئی اور اب اس تقریب کے وقت پاکستان میں...
  11. محمد وارث

    الفاظ قرآنی باعتبار مادہ

    آپ نے بالکل صحیح کہا 'مفردات القرآن' بہت جامع کام ہے، گو اور بھی لغات القرآن اور قاموس القرآن وغیرہ ملتی ہیں لیکن علامہ اصفہانی کا اصل کام یہ ہے کہ انہوں نے الفاظ مادے اور مفردات کے لحاظ سے دیئے ہیں۔ اردو ترجمہ شائع ہو چکا ہے لیکن شاید نیٹ پر نہ ہو۔
  12. محمد وارث

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    نبیل اور فاتح دونوں کو مس کر رہا ہوں۔ نا جانے تم کب آؤ گے ;)
  13. محمد وارث

    مبارکباد تیلے شاہ " ابو " بن گئے

    آپ کو بہت مبارک ہو تیلے شاہ صاحب۔
  14. محمد وارث

    الفاظ قرآنی باعتبار مادہ

    بہت اچھا اور نیک کام ہے جو حضرات اس پر کام کر رہے ہیں اللہ تعالٰی ان کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔ اعجاز صاحب نے مولانا پاریکھ مرحوم کا ذکر کیا ہے، ایک اور اہم اور مستند کام اس موضوع پر علامہ راغب اصفہانی کی "مفرادت القرآن" ہے۔ صدیوں سے مستعمل ہے اور لا جواب ہے۔
  15. محمد وارث

    تنقيدي محفل

    السلام علیکم جناب صدرِ محترم صاحب۔ ناچیز حاضر ہے، شاکر صاحب کا آئیڈیا بہت اچھا ہے تنقیدی محفل والا، لیکن خاموش تھا کہ شاید میں اس کام کے قابل نہیں ہوں اور پھر وہ بھی حلقۂ دوستاں میں۔ :) اور صدرِ محترم، آپ سے ایک گزارش ہے کہ بجائے ایک ایک شعر کو موضوع بنانے کے اگر غزل کو بحیثیت مجموعی زیرِ...
  16. محمد وارث

    دیوانِ غالب ( نسخہ حمیدیہ)

    السلام علیکم اعجاز صاحب۔ فرخ صاحب نے نقوش کے جس نمبر کے حوالے سے غالب کی بیاض کا ذکر کیا ہے وہ میرے نمبر میرے پاس موجود ہے، انشاءاللہ آج اسے ڈھونڈنے کی کوشش کرتا ہوں اور دیکھتا ہوں کہ وہ کیا ہے۔
  17. محمد وارث

    اور اب سرگودھا

    اناللہ و انا الیہ راجعون
  18. محمد وارث

    میری غزل ۔ دنیا میں تری درد کا درمان نہیں ہے

    اچھی بات ہے جو آپ نئے ساتھیوں کو بتاتے ہیں اور انکی غلط فہمی کو دور کرتے ہیں کہ آزاد نظم اور چیز ہے اور نثری نظم چیزے دیگری۔ آزاد نظم عروض اور وزن کے تابع ہے اور نثری نظم، شاعری یا نظم سرے سے ہے ہی نہیں بلکہ نثر کی ایک قسم ہے۔
  19. محمد وارث

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    فاروق صاحب بات اگر مودودی صاحب کی شروع ہو گئی ہے تو انہوں نے ایک جدید اسلامی ریاست کے موضوع پر خامہ فرسائی کی تھی، کتاب کا نام "اسلامی ریاست، فلسفہ، نظامِ کار اور اصولِ حکمرانی" ہے۔ ملاحظہ فرمائیں۔ http://www.quranurdu.com/books/urdu_books/24%20Islami%20Riyasat.pdf مودودی صاحب کی دیگر کتب۔...
  20. محمد وارث

    میری غزل ۔ دنیا میں تری درد کا درمان نہیں ہے

    آپ صحیح کہہ رہے ہیں خرم صاحب، آزاد نظم اردو شاعری میں ایک مستقل اور اہم شکل اختیار کر چکی ہے۔ اقبال کے بعد، جدید اردو شاعری میں قریب قریب سبھی مشہور شعراء کرام نے آزاد نظم کہی ہے اور کیا خوب کہی ہے۔
Top