نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    غزل ۔ جب ہوا عرفاں تو غم آرامِ جاں بنتا گیا ۔ مجروح سلطانپوری

    یہ تو آپ نے افسوسناک خبر سنائی مغل صاحب۔ آپکے مضمون کا یقیناً مجھے بھی انتظار رہے گا۔ اور اب تو اپنے فرخ صاحب کو غزل حاصل کرنے کیلیئے عالمِ بالا جانا پڑے گا، لیکن پھر فرخ صاحب سے غزل کون حاصل کرے گا۔ ;)
  2. محمد وارث

    غزل - اک خلش کو حاصلِ عمرِ رواں رہنے دیا - ادیب سہارنپوری

    شکریہ فرخ صاحب، خلیفہ صاحب اور مغل صاحب۔ اور مغل صاحب آپکی نیک خواہشات کیلیئے آپکا خصوصی شکریہ محترم، نوازش۔
  3. محمد وارث

    غزل ۔ جب ہوا عرفاں تو غم آرامِ جاں بنتا گیا ۔ مجروح سلطانپوری

    شکریہ فرخ صاحب، اس سے اچھی بات اور کیا ہوگی، آپ ضرور حاصل کریں یہ غزل اور پھر پوسٹ بھی کر دیں۔ میرے پاس واقعی غزل نہیں ہے اور اسکی ایک وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ چند ایک شعرائے کرام کو چھوڑ کر میرے پاس کسی بھی بقیدِ حیات شاعر کا کلام نہیں ہے ;) شکریہ خلیفہ صاحب
  4. محمد وارث

    لائبریری ٹیم میں شمولیت ( لیکن کیسے؟ )

    فرخ صاحب، شاید قانون یہ نہیں ہے یعنی یہ تاریخِ اشاعت کے ساتھ منسلک نہیں ہے، بلکہ مصنف کی موت کے ساتھ منسلک ہے یعنی کسی مصنف کی وفات کے پچاس سال بعد اسکا سارا کام کاپی رائٹ فری ہو جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ احمد ندیم قاسمی کا سارا کام ابھی کاپی رائٹس میں ہے جبکہ انکی پہلی کتاب کوئی ساٹھ، ستر سال پہلے...
  5. محمد وارث

    منیر نیازی نظم - پہلی بات ہی آخری تھی - منیر نیازی

    پہلی بات ہی آخری تھی از منیر نیازی پہلی بات ہی آخری تھی اس سے آگے بڑھی نہیں ڈری ہوئی کوئی بیل تھی جیسے پورے گھر پہ چڑھی نہیں ڈر ہی کیا تھا کہہ دینے میں کھل کر بات جو دل میں تھی آس پاس کوئی اور نہیں تھا شام تھی نئی محبت کی ایک جھجک سی ساتھ رہی کیوں قرب کی ساعتِ حیراں میں حد سے آگے بڑھنے کی پھیل...
  6. محمد وارث

    غزل - اک خلش کو حاصلِ عمرِ رواں رہنے دیا - ادیب سہارنپوری

    اک خلش کو حاصلِ عمرِ رواں رہنے دیا جان کر ہم نے انھیں نا مہرباں رہنے دیا آرزوِ قرب بھی بخشی دلوں کو عشق نے فاصلہ بھی میرے ان کے درمیاں رہنے دیا کتنی دیواروں کے سائے ہاتھ پھیلاتے رہے عشق نے لیکن ہمیں بے خانماں رہنے دیا اپنے اپنے حوصلے اپنی طلب کی بات ہے چن لیا ہم نے تمھیں سارا جہاں رہنے دیا...
  7. محمد وارث

    پروین شاکر نظم - زود پشیماں - پروین شاکر

    زود پشیماں از پروین شاکر گہری بھوری آنکھوں والا اک شہزادہ دور دیس سے چمکیلے مُشکی گھوڑے پر ہوا سے باتیں کرتا جگر جگر کرتی تلوار سے جنگل کاٹتا دروازے سے لپٹی بیلیں پرے ہٹاتا جنگل کی بانہوں میں جکڑے محل کے ہاتھ چھڑاتا جب اندر آیا تو دیکھا شہزادی کے جسم کی ساری سوئیاں زنگ آلودہ تھیں رستہ دیکھنے...
  8. محمد وارث

    غزل - ملبوس جب ہوا نے بدن سے چرا لیے - سید سبطِ علی صبا

    شکریہ فاتح صاحب۔ آپ نے بجا کہا، یہ شعر میں نے بھی سن رکھا تھا لیکن نہ اس کے خالق کا علم تھا اور نہ ہی یہ غزل کبھی پڑھی تھی بس ایک کتاب کی ورق گردانی کرتے ہوئے سامنے آ گئی۔ سبطِ علی صبا کی ایک اور غزل پوسٹ کرونگا انشاءاللہ۔
  9. محمد وارث

    اَول الله عَلِيمُ، اعليٰ، عالَمَ جو ڌَڻِي

    بہت شکریہ فاتح صاحب خوبصورت کلام شیئر کرنے کیلیئے (معذرت چاہتا ہوں کہ سندھی نہیں آتی اس لیئے داد سندھی میں نہیں دے سکتا)۔ آپ نے کمال کام کیا کہ اردو ترجمہ ساتھ دے دیا۔
  10. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بَگو حدیثِ وفا، از تو باوَرست، بَگو شَوَم فدائے دروغے کہ راست مانندست (مُلا نُورالدین ظہوری) (مجھ سے تُو) وفا کی باتیں کر، تیری ہر بات کا مجھے اعتبار ہے، (اسلیئے) کہتا رہ، قربان جاؤں اس جھوٹ پر کہ جو (تیرے منہ سے) سچ کی طرح لگتا ہے۔
  11. محمد وارث

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    آنکھ کی تصویر سرنامے پہ کھینچی ہے کہ تا تجھ پہ کُھل جاوے کہ اِس کو حسرتِ دیدار ہے (غالب)
  12. محمد وارث

    غزل - ملبوس جب ہوا نے بدن سے چرا لیے - سید سبطِ علی صبا

    بہت شکریہ آپ کا شعیب خالق صاحب اور زرقا مفتی صاحبہ
  13. محمد وارث

    افتخار عارف غزل - عذاب یہ بھی کسی اور پر نہیں آیا - افتخار عارف

    بہت شکریہ آپ کا شعیب خالق صاحب اور امید اور محبت صاحبہ
  14. محمد وارث

    سرابِ شب بھی ہے ، خوابِ شکستہ پا بھی ہے۔۔۔۔۔شاہدہ حسن

    بہت خوبصورت غزل ہے، بہت شکریہ آپ کا زرقا مفتی صاحبہ شیئر کرنے کیلیئے
  15. محمد وارث

    جون ایلیا "غزل"جون ایلیا" بے قراری سی بے قراری ہے

    واہ واہ واہ، بہت خوبصورت غزل ہے یہ جون ایلیا کی، بہت شکریہ آپ کا شیئر کرنے کیلیئے
  16. محمد وارث

    غزل ۔ جب ہوا عرفاں تو غم آرامِ جاں بنتا گیا ۔ مجروح سلطانپوری

    شکریہ جناب آپ کی 'داد در داد' کیلیئے۔ اور جس 'بے داد' کا آپ نے ذکر کیا تو اسطرح تو ہوتا ہے اسطرح کے کاموں میں ;)
  17. محمد وارث

    بابا بلھے شاہ میری بُکل دے وچ چور - بلھے شاہ

    واہ بہت سوہنا تے من موہنا کلام اے، شکریہ جناب تہاڈا شیئر کرن لئی
  18. محمد وارث

    بابا بلھے شاہ اک رانجھا مینوں لوڑیدا - بلھے شاہ

    بہت شکریہ جناب تہاڈا، اینا سوہنا کلام شیئر کرن لئی
  19. محمد وارث

    سندھی فورم کا اجرا

    شکریہ آپ کا نبیل صاحب۔ سب اہلِ محفل کو اور ان سب احباب کو جو سندھی فورم کا مطالبہ کر رہے تھے خصوصاً بہت مبارک ہو۔
Top