چھوٹی بہن مت بنیں۔ ورنہ بہت ڈانٹ پڑے گی اور روزانہ پڑتی رہے گی۔ بری بات کو معاف نہیں کیا جاتا، بدلہ لیا جاتا ہے جنابہ چھوٹی بہنا جی۔ اب بدلے کے لئے تیار ہو جائیں۔ اس لحاظ سے تو اب میں سب کا بڑا بھائی بن گیا:(
جب آپ شمشاد بھائی کی بھی باجو ہیں تو پھر ان کی بات کا ذمہ بھی آپ پر ہے۔ ہے کہ نہیں؟...