ارے نہیںمحب بھائی۔ فرزانہ صاحبہ اتنی اچھی ساتھی ہیں، یقین کریںکہ میں دو تین دن سے انہیں اتنا مٍس کر رہا ہوں کہ کیا بتاؤں؟ وہی تو ایک میری ہم مزاج تھیں۔ :D دعا کریں بس۔
بے بی ہاتھی
بہت خوب فرزانہ۔ آپ تو درد کی شاعرہ نکلیں۔ یہ آپ کی نئی خوبی پتہ چلی ہے۔کیا خوب لکھا ہے کہ
آج بھی اسی پل پر
ایک کھوئی کھوئی سی لڑکی انتظار میں بیٹھی
ماہ و سال کے موتی انکھڑیوں سے چنتی ہے
تتلیوں کے جھرمٹ سے بچ سکی اگر تو بھی
پورے چاند کا جادو
جان لے کے چھوڑے گا
سانس جب تک آتی ہے
یہ لہو...
میرا بھی یہی خیال ہے شمشاد بھائی کہ یہی صرف عنوان کی مدد سے قاری کے پیسے لوٹنے کا ذریعہ ہے۔ ایسے لوگ دوسروں پر کیچڑ اچھالتے ہیں، یہ نہیں دیکھتے کہ اپنے ہاتھ بھی تو گندے ہوتے ہیں۔اللہ پاک ہم سب کو عقل و سمجھ دیں۔
بے بی ہاتھی
آپ کو واقعی نہیںپتا؟ اللہ پاک سے مایوسی نہیں ہو تو سب دعائیںقبول ہوتی ہیں۔اور کیا آپ کہ سکتی ہیں کہ میری کوئی ایک بھی دعا قبول نہیں ہوئی کیا؟
بہت خوب امید صاحبہ۔ زندہ باد۔ بہت بہت شکریہ۔جیتی رہیں۔ خوش رہیں۔ ہنستی مسکراتی رہیں۔ مزید پوسٹس کرتی رہیں۔
بے بی ہاتھی
تفسیر بھائی میرا ای میل ایڈریس میرے تعارف سے دیکھ لیں۔ مجھے یاہو پر ایک دو ایسی ایچ ٹی ایم ایل والی فائل بھیج دیں۔ میںدیکھ کر رائے دینے کی کوشش کروں گا۔
بے بی ہاتھی