نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ارے پسندے کی ترکیب بھی بتانی ہوگی کیا؟ اس میں‌کیا رکھا ہے؟ سوائے ذائقے کے۔ ویسے سٹیک شوربے کو پسندے کہا جاتا ہے اسلام آباد میں کیا؟ بے بی ہاتھی
  2. قیصرانی

    اردو میں ہمزہ لکھنے کے قواعد

    دیکھئے محترم دوستو۔ پہلی بات یہ کرنا چاہوں‌گا کہ کیا اردو کی ابتداء اور اس کی ترقی کو ہم بالکل مقامی کہ سکتے ہیں؟ کیا یہ صرف برٍ صغیر میں ہی ایجاد ہوئی اور پروان چڑھی؟ یا اس کو ہم اردو بمعنی لشکر(وہی جو ہم سکول میں‌پڑھتے آئے ہیں) لیں(کہ یہ مختلف زبانوں‌سے بنی ایک زبان ہے )؟ دوسری بات یہ ہے کہ...
  3. قیصرانی

    یادگار لمحات

    بہت خوب۔ابھی ماوراء نے بولنا نہیں شروع کیا‌ کیا؟ :wink: بے بی ہاتھی
  4. قیصرانی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    وہ تو پہلے سے ہی لکھا جا رہا ہے۔ میں ذرا “پسندے“ بنانے میں لگ گیا تھا، موسم بہت اچھا تھا، ہلکی ہلکی پھوہار، پھر تھوڑی سی برف باری، گہرے اُودے بادل۔۔۔۔سبحان اللہ اور الحمدللہ۔ کیا بتاؤں کہ ان ساری باتوں کے ساتھ جب بندہ شیشے کی بڑی سی کھڑکی کے ساتھ بیٹھا ہو اور پسندے نوش کئے جا رہے ہوں۔ اب اور کیا...
  5. قیصرانی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    یعنی اب ہمیں‌بھی وہی کرنا پڑے گا؟‌:( بے بی ہاتھی
  6. قیصرانی

    [کلیات خلیل جبران “حکایت جبران“] تبصرے اور تجاویز

    دیکھئے شکریہ کی تو بات ہے۔ علم کو پھیلانا بہت نیکی کا کام ہے۔ آپ وہی کام کر رہی ہیں۔ محب بھائی کی باتوں سے مجھے اندازہ ہوا تھا کہ وہ آپ سے مایوس ہیں کہ آپ نے اب پوسٹ نہیں کرنی۔ مگر آپ کا شکریہ کہ آپ نے ان کی امیدوں پہ پانی ڈال دیا(مذاق)۔ امید ہے کہ اسی طرح اور اسی رفتار سے آپ خلیل جبران کو...
  7. قیصرانی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ارے، میں‌نے آپ کی بات کی تھی۔ میں‌نے ادھر زاویہ پوسٹ کیا ادھر کھٹ سے آپ نے دیکھ کر جواب بھی دے دیا۔ بہت خوب۔ بے بی ہاتھی
  8. قیصرانی

    ضیا محی الدین

    اردو ویب میں‌انگریزی میں‌لکھ دیتا کیا؟ وہ بھی سیدھا سیدھا :) بے بی ہاتھی
  9. قیصرانی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    شکریہ، ویسے اتنی کوئیک سروس کی کیا وجہ؟ بے بی ہاتھی
  10. قیصرانی

    زاویہ 2

    رشوت آج سے کوئی دس بارہ برس بیشت کچھ Socialogist جن میں دو تین امریکی اور چار پانچ Scandinavion تھے، وہ یہاں تشریف لائے۔ وہ اس بارے میں تحقیق کر رہے تھے کہ پاکستان اور دوسرے ملکوں میں رشوت کی رسم کیوں عام ہے اور سرکاری وغیر سرکاری افسر جب بھی موقع ملے رشوت کیوں‌لیتے ہیں؟اور اپنے ہی ہم وطنوں کو...
  11. قیصرانی

    ضیا محی الدین

    مائی پلیژر۔ بے بی ہاتھی
  12. قیصرانی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ارے، بہت کچھ میں‌کیا کیا ہے؟ کچھ ہم اہلٍ محفل کو تو پتہ چلے؟ بے بی ہاتھی
  13. قیصرانی

    تحریری اجازت نامے کا فارمیٹ

    محب بھائی، یہ والا پیغام دیکھیں جو کہ زکریا بھائی نے اوپر لکھا ہے کی دو صورتیں ہیں۔ “ایک تو یہ کہ مصنف اپنی کتاب کو کاپی‌رائٹ سے آزاد کرتا ہے اور پبلک ڈومین میں دے دیتا ہے۔ دوسری یہ کہ مصنف اردوویب کو کتاب برقیانے اور ویب پر دنیا کو مہیا کرنے کا حق دیتا ہے۔ اس صورت میں کاپی‌رائٹ مصنف ہی...
  14. قیصرانی

    تحریری اجازت نامے کا فارمیٹ

    دوسرے خط کا نمونہ بندے کے نام عہدہ مکمل پتہ محترم جناب _________ _______نامی کتاب کے جملہ حقوق کا میں واحد مالک ہوں۔ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے دلی مسرت محسوس ہو رہی ہے کہ آج_________سے میں نے یہ حقوق اروویب کو پوری دنیا کے لئے بلا کسی شرط کے منتقل کر دئے ہیں اور اردو ویب کو ہر طرح سے اجازت ہے...
  15. قیصرانی

    تحریری اجازت نامے کا فارمیٹ

    پہلے خط کا ایک نمونہ برائے ترجمہ۔ بندے کے نام عہدہ مکمل پتہ محترم جناب _________ _______نامی کتاب کے جملہ حقوق میرے پاس محفوظ ہیں۔ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے دلی مسرت محسوس ہو رہی ہے کہ آج_________سے میں نے یہ حقوق عوامی بہبود اور بھلائی کے لئے انہیں منتقل کر دئے ہیں اور اس سلسلے میں میں اردو...
  16. قیصرانی

    یومِ گوشۂ اطفال

    یہ تجاویز تو بہت عمدہ ہیں شگفتہ صاحبہ۔ ابھی اور تو کوئی ذہن میں نہیں آرہی۔ بچے کے لئے فرزوق بھائی ہیں ناں۔ بے بی ہاتھی
  17. قیصرانی

    الہ دین کا چراغ(ای کارڈ)

    زندہ باد شعیب بھائی۔ بہت خوب۔ یہ ہڑتال کی بھی ایک رہی۔ بہت عمدہ بے بی ہاتھی
  18. قیصرانی

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    برحق سے مراد یہ کہ اس کے وجود کو جھٹلایا نہیں جا سکتا۔ یعنی کہ اس کے ہونے یا نہ ہونے کہ بحث کو زمرے سے نکال دیا گیا یہ کہ کر کہ جادو بر حق ہے۔ اس کے کرنے والے کو کافر قرار دینا، اللہ پاک کی مرضی ہے۔ ہم کچھ نہیں کہ سکتے کہ کس لئے انہوں نے منع کیا ہے۔ عشق اور مشک میں قدر مشترک علامات ہیں۔ مشک کی...
  19. قیصرانی

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    کوئی بات نہیں۔ ممتحن یہاں ہر کوئی ہے۔ اس لئے کوئی نہ کوئی پڑھ ہی لیتا ہے :)۔ ویسے بہت عمدہ جوابات ہیں۔ وہ کیا ہے کہ جوابات کے نگینوں‌میں ایک کم قیمت پتھر اچھا نہیں لگ رہا تھا تو میں نے کہ دیا۔ امید ہے کہ برا نہیں منایا ہوگا۔ بے بی ہاتھی
  20. قیصرانی

    لومڑی اور کوا(فلیش کارٹون)

    بہت بہت خوب شعیب بھائی۔ زندہ باد۔ اسی طرح سے کم کرتے رہیں۔ ہم بہت لطف اندوز ہو تے رہیں گے۔ بہت عمدہ کاوش ہے۔ آپ تو واقعی پرفیشنل نکلے۔ بے بی ہاتھی
Top