ارے واہ۔ باجو آپ تو چھا گئی ہیں۔ کمال کا نسخہ بتایا ہے آپ نے۔ ویسے اب کس کی باری ہے گم ہونے کی؟ :lol: میں نے تو بتایا ہے کہ میں تو ناروے اور سوئیڈن کے “دورے“ پر تھا۔
بے بی ہاتھی
ہاںجی ماوراء۔ اصل میں پروگرام تو سوئیڈن کا تھا، پتہ نہیں آپ لوگوں کہ کیسے پتہ چل گیا کہ ناروے سے بھی لگے ہاتھوں چکر لگا آیا۔
ویسے بہت اچھا ملک ہے ناروے بھی :oops:
بے بی ہاتھی
دیکھیںشمشاد بھائی والا ایک ہفتہ نہیں، کل جو ہفتے کا دن ہے اس کی بات کی ہے۔اور یہ اداس شکلیںکس خوشی میںبنا رہی ہیں؟ ہنستی مسکراتی رہیں ناں۔
بے بی ہاتھی