نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    مصطفیٰ زیدی یاد - مصطفیٰ زیدی

    بہت شکریہ فرخ صاحب شیئر کرنے کیلیئے، نوازش قبلہ!
  2. محمد وارث

    لیاقت علی عاصم بہت چپ ہو شکایت چھوڑ دی کیا۔۔۔۔ لیاقت علی‌ عاصم

    واہ واہ، لا جواب غزل ہے۔ شکریہ احمد صاحب، نوازش!
  3. محمد وارث

    لیاقت علی عاصم پھرے دشت دشت شاید در و بام کی اُداسی ۔۔۔۔ لیاقت علی عاصم

    شکریہ احمد صاحب شیئر کرنے کیلیئے، بہت خوبصورت غزل ہے، لا جواب!
  4. محمد وارث

    اک تھکا ماندہ مسافر، وہ صحرا، وہی دھوپ ۔۔۔ عبید الرحمٰن عبید

    لا جواب، کیا خوبصورت غزل ہے، کیا نبھایا ہے ردیف کو، واہ واہ! شکریہ احمد صاحب شیئر کرنے کیلیئے۔
  5. محمد وارث

    عمرِ آخر میں سبھی اُس سے خفا ہونے لگے۔۔۔ عبید الرحمٰن عبید

    واہ، بہت خوبصورت غزل ہے، شکریہ احمد صاحب شیئر کرنے کیلیئے!
  6. محمد وارث

    فضا میں وحشت سنگ و سناں کے ہوتے ہوئے

    شکریہ فہد صاحب، افتخار عارف کی خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے!
  7. محمد وارث

    مرے عزیز مرے ہم سفر مرے ساتھی

    یہ زندگی کا سفر بھی عجیب ہے فیصل میں تجھ سےہاتھ چھڑاؤں کہاں یہ ممکن ہے بہت خوب فیصل صاحب، بہت اچھی غزل ہے آپ کی!
  8. محمد وارث

    تاسف برطانوی’بابائےاردو‘ رالف رسل نہ رہے

    دنیائے اردو کا یہ ایک عظیم نقصان ہے، پرفیسر رالف رسل اردو سے بے لوث محبت کرتے تھے۔ مرحوم کو ان کی خدمات پر جتنا بھی خراجِ تحسین پیش کیا جائے کم ہے۔ اردو اپنے ایک مزید محسن سے مرحوم ہو گئی! آپ نے غالب کی فارسی غزلیات کا انگلش ترجمہ بھی کیا جو افتخار عدنی کے اردو منظوم ترجمے کے ساتھ شائع ہوا۔...
  9. محمد وارث

    جاوید اختر مجھ کو یقیں ہے سچ کہتی تھیں، جو بھی امی کہتی تھیں - جاوید اختر

    عزیز امین صاحب، آپ کی پسند ایک اور 'تھری اِن وَن' تھریڈ سامنے لے آئی، شکریہ!
  10. محمد وارث

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    بڑا ہے درد کا رشتہ، یہ دل غریب سہی تمہارے نام پہ آئیں گے غمگسار چلے (فیض) غمگسار
  11. محمد وارث

    ھیلپ کارنر

    گویا آپ کی 'چڑیوں' پر اوس پڑ گئی :) بہرحال عزیز صاحب آپ دلچسپ اور زبردست اضافہ ہیں اس محفل میں اپنے 'موضوع' کے ساتھ :)
  12. محمد وارث

    فراز سنا ہے لوگ اُسےآنکھ بھر کے دیکھتے ہیں - احمد فراز

    اعجاز صاحب احمد فراز کی آواز میں اس غزل کا یو ٹیوب کا لنک میں نیچے دے رہا ہوں، اس کے www کے بعد میں نے ایک کوما (،) ڈال دیا ہے تا کہ یہ ایمبیڈ نہ ہو، آپ جب لنک دیں تو اس کوما کو ہٹا کر فل اسٹاپ ضرور ڈالیئے گا وگرنہ لنک نہیں چلے گا۔ http://www,youtube.com/watch?v=E3qy6hAhbc8
  13. محمد وارث

    فراز صنم تراش پر آدابِ کافرانہ سمجھ - فراز

    کنگ پٹھان صاحب اردو محفل پر خوش آمدید۔ آپ نے احمد فراز مرحوم کی غزل "آپ کی شاعری" میں کہاں پوسٹ کر دی تھی! لہذا اسے صحیح جگہ "پسندیدہ کلام" میں منتقل کر دیا ہے۔ اور جب مرحوم نے اپنی غزل کو عنوان دینا "مناسب" نہ سمجھا تو آپ نے عنوان دیکر انکے کلام میں تصرف ہی کیا ہے سو اسے بھی درست کر دیا ہے۔...
  14. محمد وارث

    فراز سنا ہے لوگ اُسےآنکھ بھر کے دیکھتے ہیں - احمد فراز

    بہت شکریہ اعجاز صاحب۔ دراصل تفسیر صاحب نے جو پوسٹ کی تھی وہ صرف یو ٹیوب کا لنک تھا جب کہ میں چاہ رہا تھا کہ یہ غزل یونی کوڈ میں بھی تحریر ہو جائے۔ ایک بار پھر بہت شکریہ آپ کا، نوازش!
  15. محمد وارث

    گاؤں کا پیش امام

    جوتا چوروں سے بچنے کیلیئے تیر بہدف نسخہ ہے اور اسطرح ملک میں مسجدوں کی تعداد میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہو جائے گا :)
  16. محمد وارث

    غزل - یہ بھی نہیں کہ دستِ دعا تک نہیں گیا - فیصل عجمی

    بہت شکریہ آپ کا زھرا علوی!
  17. محمد وارث

    صارف جو ناراض لگتے ھیں

    عزیز امین صاحب آپ اس سلسلہ میں سیدہ شگفتہ صاحبہ سے رابطہ کریں، شاید وہ آپ کیلیئے ایک نیا تھریڈ کھول دیں: زیک متوجہ ہوں!
  18. محمد وارث

    آبدیدہ تھا جو میں۔۔۔۔۔۔ آصف شفیع

    لا جواب غزل ہے آصف صاحب، واہ واہ واہ سبحان اللہ۔ ایک ایک شعر خوبصورت ہے، کیا کہنے جناب، ماشاءاللہ!
Top