نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    گدھوں میں اضافہ

    واقعی۔ یہ بات تو ٹھیک ہے :) بےبی ہاتھی
  2. قیصرانی

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    چونکہ یہ غیر سرکاری ہے، اس لئے مشکل ہی ہے کہ کوئی ٹی وی چینل کوریج دے۔ بےبی ہاتھی
  3. قیصرانی

    بل گیٹس 2008 تک مائیکروسوفٹ کی ذمہ داریوں سے سبکدوش

    جی شمیل بھیا۔ مگر یہ بات مدٍنظر رہے کہ مائیکروسافٹ نے بہت سی چیزیں نقل کی ہیں۔ مثلاً ڈاس، جو انہوں نے یونیکس کی کمانڈز کو براہ راست کاپی کر کے پی سی کے لئے موزوں‌ بنایا۔ اسی طرح‌ ونڈوز مائیکرو سافٹ نے 90 کی دہائی میں‌لانچ کی۔ جبکہ ایپل والے وہی چیز کئی سال پہلے سے دے رہے تھے۔ مائیکروسافٹ کی شہرت...
  4. قیصرانی

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    یہ نا ہو کہ تیل لگاکر وہ تیلی بھی لگا جائے :) بےبی ہاتھی
  5. قیصرانی

    درد کی نیلی رگیں - فرزانہ نیناں

    روشنی سے شبیں روشنی سے شبیں چراتی ہوں روز دکھ کے دئیے جلاتی ہوں چاند چاہت کے لکھتی رہتی ہوں خواہشیں لفظ سے بناتی ہوں پاؤں،دھرتی سےکھینچ لیتی ہوں تارے آکاش سے بلاتی ہوں عشق ہے شکوہ سنج ویسے بھی میں کہاں تم کو آزماتی ہوں پاگلوں کی طرح نہیں روتی کھل کےآنسو مگر بہاتی ہوں بات رہ جاتی ہے...
  6. قیصرانی

    درد کی نیلی رگیں - فرزانہ نیناں

    مسلسل زلزلے ہیں مسلسل زلزلے ہیں چشم نم میں قیامت کروٹیں لیتی ہے غم میں عقیدوں کے پہن کر پاک چھلے بھٹکتی پھر رہی ہوں میں حرم میں سفر تھوڑا بھی ہم طےکر نہ پائے ذرا سا فاصلہ تھا تم میں ہم میں مرےگھر سے تری دہلیز تک تو بجی تھیں پائلیں ہر ہر قدم میں ابھی تک یاد ہے اس کی وجاہت ملا تھا جو...
  7. قیصرانی

    درد کی نیلی رگیں - فرزانہ نیناں

    میں چھوٹی سی لڑکی میں چھوٹی سی لڑکی بہت ہی بڑی ہوں کہ ہر جنگ اپنی ا کیلی لڑی ہوں بدن کی چٹانوں پہ کائی جمی ہے کہ صدیوں سے ساحل پہ تنہا کھڑی ہوں ہوا کے ورق پر لکھی اک غزل تھی خزاں آئی تو شاخ سے گر پڑی ہوں ملی ہیں مجھے لحظہ لحظہ کی خبریں کسی کی کلا ئی کی شاید گھڑی ہوں ہے لبریز دل...
  8. قیصرانی

    درد کی نیلی رگیں - فرزانہ نیناں

    بام و در ہیں بام و در ہیں ترےاشکوں سےفروزاں نیناں گھر میں اچھا نہیں اس درجہ چراغاں نیناں کوئی بادل تو برستا رہا مجھ پر لیکن دل ابھی تک ہےاسی طرح بیاباں نیناں میری ہر صبح ہوئی ایک مسلسل ماتم میری ہر شام ہوئی شام غریباں نیناں اب مسلسل ترے کوچے میں جھڑی رہنی ہے یاد کے ابر ہوئے ہیں ترے...
  9. قیصرانی

    درد کی نیلی رگیں - فرزانہ نیناں

    بسی ہے یاد کوئی بسی ہے یاد کوئی آکے میرےکاجل میں لپٹ گیا ہے ادھورا خیال آنچل میں میں ایک سیپ ابھی مجھ کو تہہ میں رہنے دو گہر بنا نہیں کرتے ہیں ایک دو پل میں اسی چراغ کی لو سے یہ دل دھڑکتا ہے جلائے رکھتی ہوں جس کو شبِ مسلسل میں ٹپک رہے ہیں در و بام سے مرے آنسو چھپےہوئےتھےابھی تک وہ...
  10. قیصرانی

    عجیب دھاگہ

    جی مگر یہاں‌سے جو جاتا ہے وہ عموماً سیر سپاٹے کے لئے جاتا ہے۔ وہاں سے تو عرب شیخ جاتے ہوں گے۔ اس لئے ان کا ویزا آسانی سے لگ جاتا ہے۔ بےبی ہاتھی
  11. قیصرانی

    درد کی نیلی رگیں - فرزانہ نیناں

    سہیلی خبر کچھ نہیں سہیلی خبر کچھ نہیں میں کہاں ہوں میں ہیرا کہ موتی نہاں ہوں عیاں ہوں میں نس نس میں ٹکرائی ہوں خواہشوں سے میں گرتا ہوا ایک خالی مکاں ہوں ہواؤں میں اُڑتی ہوئی ریت ہے وہ میں بکھری ہوئی پھول کی پتیاں ہوں بہت خوبصورت ہوئی میری دنیا جہاں تم ہو آباد میں بھی وہاں ہوں...
  12. قیصرانی

    درد کی نیلی رگیں - فرزانہ نیناں

    خوبصورت جنتوں میں خوبصورت جنتوں میں سانپ چھوڑے رات بھر مسکراتی ساعتوں کے لیکھ پھوڑے رات بھر شمع کی لو ہے کہ ہے یہ آتشِ ہجراں کی آنچ ہم پگھلتے جارہے ہیں تھوڑے تھوڑے رات بھر میں نے دل کی ریت پر اشکوں سےلکھی یہ غزل اور دریاؤں کے رخ پلکوں سے موڑے رات بھر ریشمی یادوں کے گچھے کھل رہے ہیں دم...
  13. قیصرانی

    درد کی نیلی رگیں - فرزانہ نیناں

    بے روح لڑکیوں کا ٹھکانہ بے روح لڑکیوں کا ٹھکانہ بنا ہوا کمرہ ہے میرا آئینہ خانہ بنا ہوا میں نے تو کوئی بات کسی سے نہیں کہی سوچا ہے جو وہی ہے فسانہ بنا ہوا ندیا میں کس نےرکھ دیئےجلتےہوئےچراغ موسم ہے چشمِ تر کا سہانا بنا ہوا عورت کا ذہن مرد کی اس...
  14. قیصرانی

    گدھوں میں اضافہ

    ایک دن میں‌ایک شتونگڑہ تو ہو۔اور آپ نے بھی تو صرف ایک شتونگڑہ لگایا ہے :) بےبی ہاتھی
  15. قیصرانی

    عجیب دھاگہ

    یہاں‌گرمیوں‌کی وجہ سے بہت زیادہ تعداد میں سیاح جاتے ہیں۔ تو اس لئے وقت لگتا ہے بےبی ہاتھی
  16. قیصرانی

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    فرزانہ کو آلینے دیں۔ بےبی ہاتھی
  17. قیصرانی

    دولہا اور دلہنیں

    کس بات کا؟ بےبی ہاتھی
  18. قیصرانی

    درد کی نیلی رگیں - فرزانہ نیناں

    ان بادلوں میں روشن چہرہ ان بادلوں میں روشن چہرہ ٹھہر گیا ہے میری نظر میں کوئی جلوہ ٹھہر گیا ہے اشکوں کے پانیوں میں اترا کسی کا چہرہ بہتا ہوا اچانک دریا ٹھہر گیا ہے آنکھوں کی سیپیاں تو خالی پڑی ہوئی ہیں پلکوں پہ میری کیسے قطرہ ٹھہر گیا ہے جس نے مجھے چھوا تھا نشتر تھا وہ ہوا...
  19. قیصرانی

    درد کی نیلی رگیں - فرزانہ نیناں

    تخلیق کا عمل تخلیق کا عمل اسے سچی خوشی لگا عورت کو کرب ذات نئی زندگی لگا لگتا ہے مجھ کو میں کسی مردہ بدن میں تھی جینے کا حوصلہ جو ملا اجنبی لگا آتی ہوئی رتوں کی اچانک خبر ملی جب رنگ ڈھالنے کوئی تازہ کلی لگا سپنے میں کیا لکھا ہے یہ تو نے نگار شب وہ چاند کی مثال مجھے چاند ہی لگا اک...
  20. قیصرانی

    درد کی نیلی رگیں - فرزانہ نیناں

    صبح کے روپ میں صبح کے روپ میں جب دیکھنےجاتی ہوں اسے شیشے کی ایک کرن بن کے جگاتی ہوں اسے بال کھولے ہوئے پھرتی ہوں کسی خواب کےساتھ شام کو روز ہی روتی ہوں رُلاتی ہوں اسے یاد میر ی بھی پڑی رہتی ہے تکیے کے تلے آخری خط کی طرح روز جلاتی ہوں اسے راہ میں اس کی بچھا دیتی ہوں ٹوٹی چوڑی چبھ کے...
Top