واقعی، جو حصہ فورم کی طرف سے لکھا گیا ہے، یعنی ہدایات وغیرہ، وہ تو صاف دکھائی دے رہی ہیں، انگریزی بھی ٹھیک ہے، لیکن اردو کچھ ایسے دکھائی دے رہی ہے:
Ú©Ú†Ú¾ اس Ùورم سے متعلق
Ùورم Ú©Û’ متعلق جانیے
ناظم Ø´Ø§Û Ùینز 1 1 ہفتہ اپریل 22, 2006 9:21 pm
wahab تازہ...