کئی ہزار لکھتا تو غالب کی بھتیجی صاحبہ نے جوتے مارنے تھے۔ وہ پہلے سے ہی اپنی جوؤں اور میری شرارتوںسے کئی دیگر ممبران کی طرح پریشان ہیں :D ۔ اس لئے کئی سو لکھا۔ اس کئی سو سے بھی کئی ہزار بن جائیں گے۔ عقل مند را اشارہ کافی است (عقل مند کو اشارہ کافی ہے :wink: )
بےبی ہاتھی