نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    صرف جرنیل؟ پوری فوج کا احتساب نہیں‌ہو تا۔ بےبی ہاتھی
  2. قیصرانی

    لائبریری پراجیکٹ کی دو کتابوں کی تکمیل

    جی ماوراء۔ بےبی ہاتھی
  3. قیصرانی

    دولہا اور دلہنیں

    اتنا فاصلہ؟ میں تو یہی سمجھتا تھا کہ نزدیک ہی کہیں ہوں‌گے۔ بےبی ہاتھی
  4. قیصرانی

    عجیب دھاگہ

    ابھی سے، ابھی تو حساب کرتے کرتے صرف ایک گھنٹہ گزرا ہے۔ بےبی ہاتھی
  5. قیصرانی

    لائبریری پراجیکٹ کی دو کتابوں کی تکمیل

    شکریہ ماموں‌ جان بےبی ہاتھی :haha:
  6. قیصرانی

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    ابھی تک تو میرے ساتھ ہی ہے۔ شادی کے بعد دیکھیں کہاں جاتی ہے‌ :zabardast1: بےبی ہاتھی
  7. قیصرانی

    دولہا اور دلہنیں

    آپ نے کہا کہ محلے کی مسجد جائیں‌گے۔ تو اس لیے میں نے پوچھا۔ بےبی ہاتھی
  8. قیصرانی

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    خود ہی تو کہا ہے کہ آپ کے سعودی عرب جانے تک کوئی کہیں نا جائے تو میں نےپوچھا کہ کیا میں‌بھی کہیں نہیں‌جا سکتا؟ بےبی ہاتھی
  9. قیصرانی

    تيلے شاہ کي پاکستان روانگي

    11000 سے تو اوپر ہی ہوا ناں‌۔ ویسے شکریہ شمشاد بھائی بےبی ہاتھی
  10. قیصرانی

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    چلیں یہ تو ہو گئے پائے۔ اب یہ بتائیں کہ سٍری کہاں ہوتی ہے؟ اور کس کی ہوتی ہے؟ بےبی ہاتھی
  11. قیصرانی

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    کیا میں ‌بھی؟ بےبی ہاتھی
  12. قیصرانی

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    آپ کی بڑی بہن کے علاوہ وہاں اور کیا کیا پایا جاتا ہے؟ :D بےبی ہاتھی
  13. قیصرانی

    تيلے شاہ کي پاکستان روانگي

    جی شکریہ۔ بےبی ہاتھی
  14. قیصرانی

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    باجو ساری بات کا ذمہ تو فرزانہ کا ہوگا کہ ان سے نہ ملنے کی وجہ سے باجو نے کرسی مار کر ماوراء کو نڈھال کر دیا۔ کیسا؟ بےبی ہاتھی
  15. قیصرانی

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    کوئی بات نہیں، شمشاد بھائی تو ہیں‌ناں۔ :D بےبی ہاتھی
  16. قیصرانی

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    شکریہ باجو کہ اس قابل سمجھا۔ ویسے کل تک امید ہے کہ اس محفل پر کچھ نہ کچھ اپ ڈیٹ مل جائیں گی۔ باقی ہر بات تو یہاں‌ نہ بتاؤں کہ کچھ تو فرزانہ بھی بتائیں ناں۔ بےبی ہاتھی
  17. قیصرانی

    تيلے شاہ کي پاکستان روانگي

    کافی سستا ہے سونا وہاں تو۔ چلیں کل اپ‌ ڈیٹ دیجیئے گا۔ بےبی ہاتھی
  18. قیصرانی

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    ہممم۔۔۔بیچاری فرزانہ :( بےبی ہاتھی
  19. قیصرانی

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    باجو میں‌ نے یہ تو نہیں‌کہا کہ مجھے کوئی خبر نہیں۔ میں‌نے تو صرف یہ کہا کہ وہ خود بتائیں تو زیادہ بہتر رہے گا :) بےبی ہاتھی :zabardast1: :good:
  20. قیصرانی

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    باجو، اتنی سی بات پر کرسی مار کر بیچاری کا سر پھوڑ رہی ہیں؟ کچھ تو خیال کریں‌ :( بےبی ہاتھی
Top