استادٍ محترم۔ ماوراء نے جو کہا، وہ میں نے یہاں پوسٹ کر دیا۔ یہ وہ نام ہیں جو مجھے اپنی تلاش میں ملے۔ کمی بیشی معاف۔ :)
ناول:
کتاب کا نام۔ فردوسِ بریں از مولانا عبدالحلیم شرر
لکھاری۔ دوست
افسانہ:
افسانے کا نام: سقراط از پروفیسر مشتاق قمر
لکھاری۔ اظہر الحق
افسانے کا نام: کفن از منشی...