نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    السلام علیکم

    نوازش شمشاد بھائی لیکن افسوس کہ 'متفرقات' میرے دائرہ اختیار سے باہر ہے وگرنہ اس کو اس کی صحیح جگہ ضرور پہنچاتا، ویسے یہاں بھی پڑا رہے تو کیا حرج ہے: جب میکدہ چھُٹا تو پھر اب کیا جگہ کی قید مسجد ہو، مدرسہ ہو، کوئی خانقاہ ہو :)
  2. محمد وارث

    کوئی حِس جگانے کو جی چاہتا ہے۔۔۔

    اور مجھے آپ کی اس بات سے اتفاق ہے :)
  3. محمد وارث

    مبارکباد فہیم سالگرہ

    بھئی ہمارے تو بارہ بج چکے، سو فہیم بہت مبارک ہو سالگرہ :)
  4. محمد وارث

    میری تنہائی کا چرچا ہونا (آغا نثار)

    بہت شکریہ عمران صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  5. محمد وارث

    حبیب جالب کسی سے حال دلِ زار مت کہو سائیں - حبیب جالب

    بہت اچھی غزل ہے، بہت شکریہ محترم پوسٹ کرنے کیلیے!
  6. محمد وارث

    السلام علیکم

    آئے ہیں وہ بدل کے کیوں قالب؟ "بے خودی بے سبب نہیں غالب"
  7. محمد وارث

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید سعد صاحب، آپ سے 'پسندیدہ کلام' میں تعارف تھا ہی، آپ نے اچھا کیا کہ یہاں بھی تعارف دے دیا۔ اور خوشی ہوئی آپ کا نام جان کر :)
  8. محمد وارث

    تعارف مجھ سے ملئے

    خوش آمدید سرمد خان صاحب!
  9. محمد وارث

    جبیں پر ہے کعبہ نطر میں مدینہ

    بہت اچھی نعت ہے راجا صاحب، سبحان اللہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دیں!
  10. محمد وارث

    کوئی حِس جگانے کو جی چاہتا ہے۔۔۔

    واہ بہت خوبصورت غزل ہے جیا راؤ۔ سبھی اشعار اچھے ہیں، مطلع اور حسنِ مطلع ہمیشہ کی طرح آپ کے اپنے اسلوب کے آئینہ دار ہیں۔ جنوں ہے کہ اب بھی مقفل لبوں‌ سے فقط حق سنانے کو جی چاہتا ہے بہت اچھا شعر ہے، واہ واہ۔ ذرا سا اثر دے خدا اس قلم میں کہ مردے جِلانے کو جی چاہتا ہے لا جواب شعر ہے، واہ...
  11. محمد وارث

    حمزہ کا بک شیلف

    حمزہ بیٹا بہت خوشی ہو رہی ہے آپ کا بُک شیلف دیکھ کر، ماشاءاللہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کا ذوقِ مطالعہ اسی طرح جوان رکھیں :)
  12. محمد وارث

    مبارکباد قمر احمد کو سالگرہ مبارک

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو قمر صاحب۔
  13. محمد وارث

    تعارف قمراحمد کا محبت بھرا سلام

    اردو محفل پر خوش آمدید قمر صاحب!
  14. محمد وارث

    مجذوب آئینہ بنتا ہے رگڑے لاکھ جب کھاتا ہے دل - مجذوب

    اللہ کا فضل ہی ہوتا ہے لیکن فضلِ گُل کوئی چیز نہیں، آپ نے جو عکس پیش کیا ہے اس میں کتابت کی غلطی ہے۔ اغلاط کو سے پاک کلام پیش کرنا 'اردو محفل' کا طرہ امتیاز ہے، اور میں غلطیاں صحیح کر سکتا ہوں، لیکن ظاہر ہے کسی کا دماغ صحیح نہیں کر سکتا، لہذا اس موضوع کو مقفل کر رہا ہوں کہ جنہوں نے کلام پر بحث...
  15. محمد وارث

    میر ہستی اپنی حباب کی سی ہے - میر تقی میر

    شکریہ محترم سدا بہار غزل پوسٹ کرنے کیلیے!
  16. محمد وارث

    حفیظ جالندھری شاہنامہ اسلام جلد اول سے منتخب اشعار

    واہ بہت خوب کام ہے راجہ صاحب، امید ہے کہ مزید پوسٹ کرتے رہیں گے!
  17. محمد وارث

    مجذوب آئینہ بنتا ہے رگڑے لاکھ جب کھاتا ہے دل - مجذوب

    میرے خیال میں شاعر بیچارے کا کوئی قصور نہیں، بلکہ یہ "فرشتوں کا لکھا" ہے، اگر کسی کتاب میں ہے تو سہو کاتب ہے اور اگر کہیں نیٹ سے لیا ہے تو شاید 'فصلِ گُل' کسی کو فضول لگا ہو اور اس نے اسے 'فضلِ گل' کر دیا ہو :) پوسٹ میں اسے درست کر رہا ہوں۔
  18. محمد وارث

    ہندوستان : الکشن نتائج 2009ء

    گویا کہ کانگریس حکومت میں ہی رہے گی۔ ہندوستانی دوستوں سے ایک سوال کہ انڈیا کہ اگلے متوقع وزیراعظم کون ہیں۔
  19. محمد وارث

    تاسف دعاؤں کی اپیل۔

    بہت افسوس ہوا جان کر کہ آپ پریشانی میں مبتلا ہیں راجا صاحب، اللہ تعالیٰ آپ کی مشکلات دور فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
  20. محمد وارث

    ایک تازہ غزل - آرزوئے بہار لاحاصِل

    بہت شکریہ عمران صاحب، نوازش!
Top