نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    اردو محفل پر خوش آمدید ناعمہ عزیز!
  2. محمد وارث

    خواب --- ایک نظم --- علی ساحل

    شکریہ محمود صاحب شیئر کرنے کیلیے! ذرا 'ذرا' کو 'ذرا' کر دیں پلیز :)
  3. محمد وارث

    جب بھی باتیں‌کرتا ہوں آئینے سے (اظہار شاہین)

    شکریہ عمران صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  4. محمد وارث

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    عمیر میں کر رہا ہوں شاید میرے بلاگ پر آپ نے دیکھا ہو۔ حالیہ تحاریر والے میں تو کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیئے لیکن تبصروں کا وجٹ استعمال کرنے کیلیے آپ کو اپنے بلاگ کی ٹیمپلیٹ میں تھوڑی تبدیلی کرنی ہوگی، وجٹ اب بھی صحیح کام کر رہا ہے لیکن وجٹ آپ کے بلاگ پر comments ڈھونڈے گا لیکن وہاں تو 'تبصرے'...
  5. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شکریہ مغل صاحب۔ پہلا شعر جو کہ شاہ صاحب نے امیر خسرو کی مشہور غزل کی زمین میں غزل کہی ہے اسکا ہے: کافرِ عشقم بقولِ حضرتِ خسرو نصیر من رگِ ہر تار گشتہ حاجتِ زنّار نیست اے نصیر، بقولِ حضرتِ خسرو، میں بھی کافرِ عشق ہوں، میری ہر رگ تار بن چکی ہے سو زنار کی حاجت نہیں ہے! دوسرے اشعار ہزار...
  6. محمد وارث

    ن۔م۔راشد کے ’کریا کرم‘ کی کہانی ۔ساقی فاروقی کی زبانی

    ن م راشد کا 'کریا کرم' کروانا اس کا اور اللہ کا مسئلہ ہے اور یقیناً وہ دونوں اس کو حل بھی کر لیں گے :) میرا لیئے تو یہ اہم ہے کہ میرا اور ن م راشد کا کیا مسئلہ یا رشتہ ہے اور یہ سوچ کر کوئی بھی حقیقت پسند اور اردو شاعری کا شیدائی ن م راشد کی عظمت کو سلام کیئے بغیر نہیں رہ سکتا۔
  7. محمد وارث

    خوب ہوتا : برائے اصلاح

    غزل اچھی ہے عمار، اشرف صاحب کی، اچھے اشعار ہیں! مطلع اور نغمہ کے بارے میں مجھے بھی اعجاز صاحب سے اتفاق ہے۔ ویسے کیا خیال ہے اگر ردیف 'بنتا' کی بجائے 'ہوتا' ہوتی، کافی سارے اشعار میں بلا تکلف بدلی جا سکتی ہے، خیر یہ میری ذاتی رائے ہے۔
  8. محمد وارث

    غالب کی زمین : تازہ غزل

    اچھی غزل ہے فاروقی صاحب، بہت اچھے اشعار ہیں، لاجواب! اعجاز صاحب ایک مصرعے کی طرف اشارہ کر چکے، تیسرے شعر میں ایک ٹائپو بھی صحیح کر لیں، یعنی 'صدا' کو 'سدا' ہونا چاہیئے شاید!
  9. محمد وارث

    یہی اک شہر میں۔۔۔۔۔ مظہر جانجاناں

    واہ واہ واہ، کیا خوبصورت غزل پوسٹ کی ہے آپ نے اعجاز صاحب! بہت شکریہ کلاسیکی شاعری کی کولیکشن میں اس گنجِ گراں مایہ کیلیے!
  10. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    تا چشمِ تو ریخت خونِ عشّاق زلفِ تو گرفت رنگِ ماتم (خاقانی) چونکہ تیری آنکھوں نے عشاق کا خون بہایا ہے (اسلیے) تیری زلفوں نے رنگِ ماتم پکڑا ہوا ہے (وہ سیاہ رنگ کی ہیں)! حسنِ تعلیل کی ایک خوبصورت مثال، بالوں کا سیاہ ہونا بالوں کی ایک صفت ہے لیکن شاعر نے اس کو معطل کر کے اسکی وجہ کچھ اور ہی بتائی...
  11. محمد وارث

    میں جب اپنے گاؤں سے باہر نکلا تھا (اسلم کولسری)

    شکریہ عمران صاحب لازوال غزل شیئر کرنے کیلیے! ایک استدعا آپ سے یہ کہ اگر شاعر کے نام کا ٹیگ بھی شامل کر دیا کریں اپنے موضوعات میں تو عین نوازش ہوگی!
  12. محمد وارث

    ہم کبھی شہرِ محبت جو بسانے لگ جائیں‌(بیدل حیدری)

    خوبصورت غزل ہے، شکریہ عمران صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  13. محمد وارث

    گلزار کہیں تو گرد اُڑے یا کہیں غبار دِکھے - گلزار

    شکریہ محترم خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  14. محمد وارث

    تعارف ابن جمال

    اردو محفل پر خوش آمدید رحمانی صاحب! اور بہت خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ نے عربی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی ہے، یقیناً ہم جیسے عربی سے نابلد افراد کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا!
  15. محمد وارث

    شکستگی ۔۔۔۔ آصف شفیع

    لا جواب، کیا خوب کہا ہے آپ نے آصف صاحب! ویسے مجھے تو یہ 'اردو ماہیا' لگا ہے :)
  16. محمد وارث

    چھت کی کڑیاں جانچ لے دیوار و در کو دیکھ لے (تنویر سپرا)

    شکریہ عمران صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  17. محمد وارث

    مومن وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا، تمھیں یاد ہو ہو کہ نہ یاد ہو - مومن

    شکریہ قبلہ یاد دہانی اور نمک پاشی کیلیے ;) کچھ فرصت ملتی ہے تو دیکھتا ہوں، ویسے جب آپ مشقت کر چکے تو مجھ سے محنت کیوں کرواتے ہیں کہ صحیح غزل تو پوسٹ ہو ہی چکی :)
  18. محمد وارث

    حالی غزل - ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں - مولانا حالی

    بہت نیک کام کیا ہے قبلہ آپ نے، نوازش!
  19. محمد وارث

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    شکریہ برادرم، انشاءاللہ جلد شاید جون میں اس سلسلے میں اپنی گزارشات پیش کرونگا اس ایوارڈ کے سلسلے میں، اسکے علاوہ محفلِ ادب کے تحت بہترین لکھاری اور پسندیدہ کلام میں بہترین کلام پوسٹ کرنے والا رکن کے ایوارڈز بھی ہونگے جو انشاءاللہ رائے شماری کے ذریعے دیے جائیں گے۔ اسکے علاوہ پچھلے سال کی طرح...
  20. محمد وارث

    یادِ رفتہ

    آپ کی یادوں کا جھروکے میں سے تازہ ہوا کے جھونکے ہمیں بھی بہت کچھ یاد دلا گئے خرم صاحب۔ کیا خوب لکھا ہے آپ نے، بہت شکریہ شیئر کرنے!
Top