نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    اپنا مزاجِ کار بدلنے نہیں دیا (سعداللہ شاہ)

    گردش میں ‌ہم رہے ہیں تو اپنا قصور کیا تو نے ہمیں ‌کشش سے نکلنے نہیں دیا گریہ کیا تو آنکھ میں بھرتا گیا دھواں دل نے متاعِ درد کو جلنے نہیں دیا بہت خوب، لاجواب! بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  2. محمد وارث

    دل سے کوئی بھی عہد نبھایا نہیں گیا (سعداللہ شاہ)

    میں جانتا تھا آگ لگے گی ہر ایک سمت مجھ سے مگر چراغ بجھایا نہیں گیا اڑتا رہا میں دیر تلک پنچھیوں کے ساتھ اے سعد مجھ سے جال بچھایا نہیں گیا واہ، لاجواب۔ بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  3. محمد وارث

    کم سہی‘ ہاں مجھے جینے کا گماں تھا پہلے ۔۔۔ خالد علیم

    سُنتے آئے ہیں کہ دیوار تھی دیوار کے ساتھ ہر مکاں دُور تلک ایک مکاں تھا پہلے خامشی مرگِ سماعت کی طرح ہے خالد سُنتے آئے ہیں کوئی شور یہاں تھا پہلے لاجواب، بہت شکریہ نوید صاحب!
  4. محمد وارث

    جیون راہ پہ چلتے چلتے مڑ کر دیکھا برسوں بعد (سید انصر)

    بہت شکریہ عمران صاحب شیئر کرنے کیلیے، نوازش!
  5. محمد وارث

    اِک اچھوتا خیال ، پاکستان -مسعود منوّر

    جب سے بنگال کا سقوط ہوا بن گیا ہے سوال پاکستان جل رہا ہے وہ طالبان زدہ آہ، زیرِ وبال پاکستان لاجواب۔ بہت شکریہ احمد صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  6. محمد وارث

    غالب اے تازہ واردانِ بساطِ ہوائے دل - مرزا غالب

    شکریہ سعد صاحب پوسٹ کرنے کیلیے!
  7. محمد وارث

    ’’صدائے گریۂ ہمسایگاں ‘‘ سُنی کم ہے ۔۔۔۔۔۔۔خالد علیم

    سو یہ نہیں کہ ہمیں رفتگاں سے اُنس نہیں سو بات یہ کہ ہماری بھی زندگی کم ہے ہماری گمشدگی کا بجا دو نقارہ نئے جہاں کو بصارت ذرا ملی کم ہے ہوس کے دشت میں خالد مجھے نہ لے جاؤ اس ایک سمت کو آمادگی مری کم ہے لا جواب، واہ واہ واہ
  8. محمد وارث

    زادہء ہجر پر ہزار دامنِ جاں کشادہ تھا ۔۔۔۔۔۔۔ خالد علیم

    زادۂ ہجر پر ہزار دامنِ جاں کشادہ تھا رات بہت طویل تھی، درد بہت زیادہ تھا ایک جنونِ خام تھا، ایک سرابِ ناتمام رخشِ ہَوا پہ تم سوار اور میں پا پیادہ تھا تیرا جمالِ کم نما آنکھ میں کیا اُتارتے آئنہ بھی اداس تھا، چاند بھی ہجر زادہ تھا کیا کبھی خالد اُس سے ہم کرتے بقدرِ دل سخن اُتنے ہی کم سخن...
  9. محمد وارث

    مومن وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا، تمھیں یاد ہو ہو کہ نہ یاد ہو - مومن

    بہت شکریہ فرخ صاحب، مکمل اور اغلاط سے پاک غزل پوسٹ کرنے کیلیے! افسوس کہ مجبوراً مجھے انہیں یکجا کرنا پڑا!
  10. محمد وارث

    فراز ترانہ۔اِن چراغوں کو تو جلنا ہے ہوا جیسی ہو

    لاجواب، بہت شکریہ فرحت شیئر کرنے کیلیے!
  11. محمد وارث

    فراز : کب یاروں کو تسلیم نہیں ، کب کوئی عدو انکاری ہے

    بہت شکریہ فرحت قندِ مکرر کیلیے، افسوس کہ مجھے انہیں یکجا کرنا پڑا :)
  12. محمد وارث

    نظر کا سلسلہ دیکھا ہے ہم نے ۔۔۔ آصف ثاقب

    نظر کا سلسلہ دیکھا ہے ہم نے تمھارا دیکھنا دیکھا ہے ہم نے تمھارا عکس دیکھا شاعری میں کوئی تو دوسرا دیکھا ہے ہم نے واہ، لاجواب!
  13. محمد وارث

    سوچتا ہوں ، سوچتا رہتا ہوں میں ۔۔۔ آصف ثاقب

    آنے والا، جانے والا کون ہے دیکھتا ہوں ، دیکھتا رہتا ہوں میں ریزہ ریزہ ہوں مگر بکھرا نہیں ٹوٹ کر بھی ایک سا رہتا ہوں میں زخم ہیں اور زخم ثاقب بے شمار جو بھی موسم ہو، ہرا رہتا ہوں میں لاجواب، بہت خوب!
  14. محمد وارث

    یہ خشک پتے ہوا میں بکھرتے رہتے ہیں ۔۔۔ آصف ثاقب

    یہ خشک پتے ہوا میں بکھرتے رہتے ہیں فلک سے مجھ پہ صحیفے اترتے رہتے ہیں سفینے باندھ کے رکھتا ہوں میں دریچوں سے کہ میرے صحن سے دریا گزرتے رہتے ہیں واہ بہت خوب!
  15. محمد وارث

    مبارکباد ملائکہ کو سالگرہ مبارک

    'جوجو' تو ابھی نہیں آئیں لیکن 'بی بی' آج ہی وش قبول کر لیں کیا پتا کل ہو نہ ہو :)
  16. محمد وارث

    وصال وہجر کا قصہ بدلنے والا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ آصف ثاقب

    اسے تو جیب کے اوزان کی ہے فکر بہت پھر اس کے شہر کا سکہ بدلنے والا ہے پرانے لفظ اتر آئے ہیں بغاوت پر غریب طفل کا بستہ بدلنے والا ہے لاجواب۔ اس شعر میں ردیف پلیز درست کر دیں، نوازش!
  17. محمد وارث

    اپنے دامن میں سمیٹے جوشِ گریہ لے گیا ۔۔۔۔ آصف ثاقب

    اپنے دامن میں سمیٹے جوشِ گریہ لے گیا وہ سمندر تھا جو میرے دل کا دریا لے گیا رہنماؤں کا اٹھائے کون احسانِ سفر چل پڑ ے اس سمت ہم جس سمت رستہ لے گیا واہ بہت خوب!
  18. محمد وارث

    مبارکباد ملائکہ کو سالگرہ مبارک

    آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو ملائکہ!
  19. محمد وارث

    مبارکباد فہیم سالگرہ

    بھیا اشعار کو جوتے سے مارنا ہے کہ چُمٹے سے :)
  20. محمد وارث

    دل کو کسی گمان پہ مائل نہیں کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ آصف ثاقب

    شکریہ نوید صاحب شیئر کرنے کیلیے، بہت اچھی غزل ہے!
Top