بہت عمدہ دوستو۔ میں تو بیٹھا حیرت سے انگلیاںچبا رہا ہوں کہ ماوراءکتنی محنت، کتنی لگن اور جذبے کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔ آج کل کے اس مادہ پرست دور میںایسے مخلص دوست کہاں ملتے ہیں۔ یہ بھی اللہ تعالٰی کی مہربانی ہے کہ ماوراء واپس آگئی ہیں۔ اتنی تیزی سے انہوں نے یہ سب کچھ سیکھ لیا ہے کہ میں بھی...