جی اظہر بھائی، بات بہت پیچیدہ ہو گئی ہے۔ ہم لوگ ایک فول پروف نظام کو لاگو نہیںکرنا چاہتے کہ اپنے مفادات کو ضرب لگتی ہے۔ لیکن متبادل نظام بھی تو اتنا آسان نہیں ہے۔ ہر متبادل میں خامیاں تو ہوتی ہیں، ورنہ تو وہ متبادل نہ کہلاتا۔ مگر میری کوئی بھی بات آپ کو بری لگی ہو، یقین کریںکہ وہ لاعلمی میں...