جاوید بھائی۔ صرف ایک بات کہوں گا۔ اس محفل پر کام کرنے والے دوستوں کو پتہ کہ میری رفتار کتنی ہے۔ لیکن آج میں بھی آپ کی رفتار کو مان گیا۔ اور میرا خیال ہے کہ آپ کی رفتار جناتی ہے، انسانی رفتار اتنی نہیں ہو سکتی۔ صرف ایک فقرہ ہے آپ کے لیے
Simply the best
جواب کے لیے تاخیر کہ میں اردو وکا وکی پر...