باجو اصل میں ہم لوگ آپ کی کھری کھری باتوں کو بہت انجوائے کرتے ہیں۔ تو اس لیے آپ سے بار بار درخواست کرتے ہیں کہ جتنا ہو سکے زیادہ سے زیادہ لکھیں۔ ہاں اگر کبھی کبھار وقت کی کمی ہو تو کوئی بات نہیں، ایک آدھ لفظ سے یا ایک دو شتونگڑوں سے بھی کام چل سکتا ہے۔ باقی جیسے آپ اور دیگر دوست مناسب سمجھیں۔...