فریب بھائی، بات صرف اتنی سی ہے کہ اس کے لیے کم از کم 6 ماہ تو آپ نکالیں، دوسرا ہوم ورک کرنا بھی اہم ہوتا ہے۔ تیسرا یہ کہ آپ کے پاس جاوا سیکھنے کی وجہ ہونی چاہیے۔ کہ کس کام کے لیے سیکھ رہے ہیں۔ جاوا ایک کثیر المقاصد زبان ہے۔ تو آپ جب ایک خاص مقصد بنا لیں گے اور بتا دیں گے تو ہم صرف اسی پر ہی فوکس...