نہیں یار :( میرے پاس نہ تو اس کا کوئی لنک ہے اور نہ ہی کوئی لیرکس۔ ہاں البتہ میرے پاس کمپیوٹر پر اس کی ویڈیو ہے، بتائیں کیسے وصول کرنا چاہیں گے؟ :lol:
غلام
اس بات کو مذاق کی سینس میں لیجئے گا
میرے استادٍ محترم جناب علی رضا صاحب کا فرمان ہے کہ
جو کتاب ادھار مانگے، وہ بے وقوف
جو کتاب ادھار دے دے وہ اس سے بھی بڑا بے وقوف
جو ادھار والی کتاب لے کر واپس بھی کر دے، وہ سب سے بڑا بے وقوف
غلام