پاکستانی بھائی، کیا آپ کو جاوا کا کئی تجربہ ہے؟ یا کسی دوسری پروگرامنگ لینگوئج پر کام کیا ہو؟ یہ اس لیے پوچھ رہا ہوں کہ اندازہ ہوجائے کہ کتنی تفصیل سے پڑھانا ہے۔ فریب بھائی کے لیے تو یہ دوہرائی ہوگی، اس لیے بغیر زیادہ تفصیل کے کام چل جائے گا۔ لیکن آپ کا بھی تو پتہ چلے ناں :) ویسے ڈیرہ غازی خان...