نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    میرے بُک شیلف میں ۔ ۔ ۔

    ابھی تو کوئی بھی نام ذہن میں نہیں‌ آرہا، جو آتے جائیں گے، لکھتا جاؤں گا :( صحیح‌بخاری و مسلم، اصلاحٍ شیعہ، جنات و شیاطین کا احوال، تبلیغی جماعت، شیعہ، بریلویوں، اہلٍ حدیث و دیگر فرقوں کے حق اور مخالف کتب اور احمدیوں کے حق اور مخالف کتب شہاب نامہ، علی پور کا ایلی، الکھ نگری کماؤں کے آدم خور از...
  2. قیصرانی

    کمپیوٹر کلاس

    درخواست کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی یہاں۔ غلام
  3. قیصرانی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    پولی مارفزم دراصل دو الفاظ سے مل کر بنا ہے۔ پولی یعنی کئی، مارفزم یعنی اشکال۔ پولی مارفزم سے مراد کسی ایک چیز کی مختلف اوقات میں مختلف صورتحال کے لیے مختلف رویہ یا اشکال پروگرامنگ لینگوئج میں کسی فنکشن یا سب روٹین کا مختلف ان پٹس یا مختلف کنڈیشنز میں مختلف رویہ اختیار کرنا عموماً ایک...
  4. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    خیر مجھے تو چار بج کر چالیس منٹ والی شکل پسند ہے، کہ میری بھی اسی شکل میں ہی ہیں‌ :( باقی آپ کا حکم سر آنکھوں پر۔ ابھی قانونی شکل دے دیتا ہوں، یہ بتا دیں کہ قانون فن لینڈ کا، یا یورپین یونین کا یا پاکستانی یا امریکی یا جنگل کا؟ غلام
  5. قیصرانی

    اردوداں کہانیوں کی تلاش میں

    بہت خوب زکریا بھائی، تو پھرابتداء کریں، ہو سکتا ہے کہ اسی محفل کے کئی خفیہ (اٍن ایکٹیو) ممبران اس “نیک“ کام میں آپ کی مدد کریں جو محض‌اسی وجہ سے ہی ان ایکٹو ہیں کہ ان کے مطلب کی کوئی “چیز“ یہاں نہیں ہوتی :) غلام
  6. قیصرانی

    کتابوں کی آخری شکل کے سلسلے میں

    جی زکریا بھائی، مگر جو تجاویز ہیں، ان پر بات شروع ہو تو کچھ فائنل کریں ناں۔ غلام
  7. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    لیکن میں تو زکریا بھائی کے ساتھ ہوں، کیا مجھے الگ سے قانونی شکل دینی ہوگی؟ اور اگر دینی ہوگی تو بتائیں کہ مونچھ کو کیسے قانونی شکل دی جائے، چوہے کی دم والی اور تیر مارکہ شکلیں تو مجھے دینا آتی ہیں، باقی کے لیے کوئی لنک؟ :lol: غلام
  8. قیصرانی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    بہت شکریہ اے فرمانبردار شاگردہ صاحبہ، تو مندرجہ بالا بیان کیے گئے دھاگے پر تشریف لائیں غلام
  9. قیصرانی

    کمپیوٹر کلاس

    دوستو، اس دھاگے پر آپ باقاعدہ کمپیوٹر سے متعلق کسی بھی موضوع پر باقاعدہ لیکچر کا کہ سکتے ہیں۔ استادان کی مہارت اگر اس موضوع پر ہوئی تو ایک مستقل سلسلہ چل نکلے گا۔ سرٍ دست تو محب اور میں ہی استادان ہیں اور سیدہ شگفتہ شاگردہ۔ باقی سب دوستوں‌کو دونوں‌ زمرہ جات کے لیے یعنی استادی اور شاگردی کے لیے...
  10. قیصرانی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    خیر، دوستی تو ہماری بھی کمپیوٹر سے کچھ زیادہ پرانی نہیں ہے۔ ہارڈ وئیر کی خرابی خود سے دور کر سکنا، اور یہ کہا کہ کوئی خاص نہیں :D بہت اچھا لگا۔ اچھا ایک کام کرتے ہیں۔ اس دھاگے پر سوال جواب چلنے دیتے ہیں، باقاعدہ کلاس کے لیے الگ سے دھاگہ کھول دیتے ہیں۔ کیسا خیال ہے یہ؟ تاکہ دونوں کے تسلسل جاری...
  11. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    جی، میں ‌بھی اس اعتراض میں‌شامل ہوں‌زکریا بھائی :) غلام
  12. قیصرانی

    کام کی تلاش

    جی فرزانہ اجازت ہے :) غلام
  13. قیصرانی

    کتابوں کی آخری شکل کے سلسلے میں

    ای بکس کے لیے کمپائلڈ ایچ ٹی ایم ایل اور پی ڈی ایف کی تجاویز ہیں۔ اگر وہاں فونٹ مختلف ہوا تو پھر ان کو ای بک بنانے کے بعد بھی پروف ریڈنگ کی ضرورت پڑے گی :( غلام
  14. قیصرانی

    برقیائی جانے والی کتب و تحاریر کے لئے ۔۔۔

    بجا کہا۔ پھر بسم اللہ کریں؟ غلام
  15. قیصرانی

    میرے بُک شیلف میں ۔ ۔ ۔

    پاکستان میں ہمارے گھر مختلف ڈائجسٹ جیسا کہ اردو ڈائجسٹ، سیارہ ڈائجسٹ، میری پیدائش سے پہلے سے یعنی 28 سال سے، نئے افق وغیرہ اپنی ابتدا سے لے کر عروج تک، شکاریات پر بہت سی ملکی اور غیر ملکی مصنفین کی کتب، شاعری پر 100 سے کم، کمپیوٹر پر 100 سے کچھ زائد، کیلکولس پر 10 سے 15 کتب، میڈیکل پر بھی 100 سے...
  16. قیصرانی

    لائبریری پراجیکٹ کی دو کتابوں کی تکمیل

    یہ اردو والی جی ہے غلام
  17. قیصرانی

    فریدہ شریف صاحبہ

    خوش آمدید فریدہ شریف صاحبہ غلام
  18. قیصرانی

    لبیک از ممتاز مفتی

    شکریہ دوست بھائی۔ آپ بہت اچھے ہیں قیصرانی
  19. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    کیا ہوا فرزوق بھائی، اتنی گرمی میں کہاں‌جا رہے ہیں؟ غلام
  20. قیصرانی

    وکی پر کام کی رپورٹ

    بہت شکریہ دوست بھائی یعنی کہ شاکر بھائی۔ آپ کی موجودگی کو ہم پہلے سے ہی بھانپ چکے ہیں۔ اگر دل چاہے تو کام ختم ہونے کے بعد بھی آپ کو کام دیا جا سکتا ہے :lol: قیصرانی
Top