جی محب، سپائی وئیر سے مراد ایسے پروگرام جو کہ آپ کے کمپیوٹر میں چھپ کر، آپ کی جاسوسی کریں۔ یعنی وہ آپ کے پاس ورڈ، یوزر نیم اور دیگر معلومات آپ کی مرضی کے بغیر نہ صرف کاپی کریں، بلکہ ان کو کسی دوسرے شخص تک انٹر نیٹ کی مدد سے پہنچائیں۔
ٹروجن ہارس سے مراد ایسے وائرس جو آپ کے کمپیوٹر میں دوسرے...