نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    غزل-بقدرِ حوصلہ کوئی کہیں، کوئی کہیں تک ہے -سجاد باقر رضوی

    سیاہی دل کی پھوٹے گی تو پھر نس نس سے پھوٹے گی غلامو ! یہ نہ سمجھو داغِ رسوائی جبیں تک ہے واہ واہ واہ، لاجواب۔
  2. محمد وارث

    تاسف ڈاکٹر عباس صاحب کی اہلیہ کے لیے دعا۔

    افسوس ہوا یہ جان کر۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
  3. محمد وارث

    غزل۔ نہیں زمیں پہ کسی کا بھی اعتبار مجھے ۔اختر عثمان

    آپ کی اس "لاجک" یا بقول ایک ستم ظریف کے "من تکی بات" کو مان لیا جائے تو غالب کی اسد تخلص کے ساتھ ساری کی ساری خوبصورت غزلیں فقط سوختنی ہیں ;)
  4. محمد وارث

    غزل۔ نہیں زمیں پہ کسی کا بھی اعتبار مجھے ۔اختر عثمان

    انتہائی خوبصورت غزل ہے اختر عثمان صاحب کی، لاجواب۔ بہت شکریہ خرم شیئر کرنے کیلیے۔
  5. محمد وارث

    تعارف رفیع الدین عامر صاحب کو اردو محفل میں خوش آمدید

    میں یہ گستاخی کبھی نہ کرتا مگر یہ کہ مصرع قبلہ و کعبہ خلد آشیانی مرزا نوشہ کا ہے آخر گناہگار ہوں، کافر نہیں ہوں میں :)
  6. محمد وارث

    صنم کی ہم عبادت کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    بھئی میرے خیال میں اصلاح کرنا اور بات ہے تبصرہ کرنا اور بات، بھئی یہاں تبصرہ کرنے کی تو اجازت ہونی چاہیئے :)
  7. محمد وارث

    تعارف رفیع الدین عامر صاحب کو اردو محفل میں خوش آمدید

    خوش آمدید رفیع صاحب، بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر ہم بھی فرخ صاحب کے قتیلان میں سے ہیں :)
  8. محمد وارث

    غزل - ہے ابر کتنی دور، ہوا کتنی دور ہے - اسرار زیدی

    اسرار زیدی صاحب کے متعلق کچھ مزید بتایئے برادرم :)
  9. محمد وارث

    حسین بن منصور حلاج کی تاریخی شخصیت

    میرے خیال میں اسکا سب سے بہتر حل یہ ہے کہ آپ پروفیسر یوسف سلیم چشتی صاحب کی کتاب 'تاریخِ تصوف' کا مطالعہ فرما لیں وگرنہ ظاہر ہے کہ ہم انکے متعلق قیاس آرائیاں ہی کرتے رہیں گے!
  10. محمد وارث

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=28754

  11. محمد وارث

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=28754

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=28754
  12. محمد وارث

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=28754

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=28754
  13. محمد وارث

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=28754

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=28754
  14. محمد وارث

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=28754

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=28754
  15. محمد وارث

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=28754

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=28754
  16. محمد وارث

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=28754

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=28754
  17. محمد وارث

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=28754

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=28754
  18. محمد وارث

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=28754

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=28754
  19. محمد وارث

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=28754

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=28754
  20. محمد وارث

Top