نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    مصحفی دھویا گیا تمام ہمارا غبارِ دل ۔ مصحفی

    اتنا نہیں کوئی کہ خبر اُس کی آ کے لے کب سے بجھا پڑا ہے چراغِ مزارِ دل صبر و قرار کب کا ہمارا وہ لے گیا سمجھے تھے جس کو مایۂ صبر و قرارِ دل رازِ دل اپنا کس سے کہوں ہائے مصحفی ملتا نہیں کوئی مجھے تو راز دارِ دل واہ واہ واہ، لاجواب۔ بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔ پہلے مصرعے میں "کیونکر"...
  2. محمد وارث

    مصحفی دل تری بے قراریاں کیا تھیں ۔ غلام ہمدانی مصحفی

    اپنی قسمت میں آہ کس سے کہوں ذلّتیں اور خواریاں کیا تھیں مصحفی گر نہ تھا تُو عاشقِ زار پھر تو یہ جاں نثاریاں کیا تھیں لاجواب! بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
  3. محمد وارث

    آج پھر اُن کو گلستان میں خراماں دیکھا، عابد لاہوری

    واہ کیا خوبصورت غزل ہے! بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
  4. محمد وارث

    غم نہیں یہ کہ انتظار کیا - حیرت

    شکریہ جناب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔ ان دو اشعار میں مجھے املا کی غلطی لگی ہے جس سے مصرعے بے وزن ہو رہے ہیں، ہو سکے تو پھر دیکھ کر درست کر دیں۔ پہلے شعر کا دوسرا مصرع یوں ہونا چاہیئے مفت ہی میں گناہ گار کیا دوسرے شعر کا پہلا مصرع یوں ہونا چاہیئے ہو گیا اک سکون سا حاصل
  5. محمد وارث

    حبیب جالب غزل-وہ دیکھنے مجھے آنا تو چاہتا ہو گا -حبیب جالب

    شکریہ جناب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  6. محمد وارث

    مجید امجد نظم-کہانی ایک ملک کی - مجید امجد

    شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
  7. محمد وارث

    تعارف بس اک انسان۔۔۔!!

    خوش آمدید مظاہر حسین صاحب!
  8. محمد وارث

    مصحفی از بس کہ چشمِ تر نے بہاریں نکالیاں ۔ غلام ہمدانی مصحفی

    واہ کیا خوبصورت غزل نکالی ہے جناب :) اس کی کمر تو کاہے کو پتلی ہے اس قدر یہ ہم سے شاعروں کی ہیں نازک خیالیاں در ایں چہ شک :) اے مصحفی! تُو اِن سے محبت نہ کیجیو ظالم غضب ہی ہوتی ہیں یہ دلّی والیاں بلا تبصرہ ;)
  9. محمد وارث

    فیض غزل-ہم نے سب شعر میں سنوارے تھے -فیض احمد فیض

    فیض کی خوبصورت ترین غزلوں میں سے ہے یہ غزل، لاجواب۔ بہت شکریہ محترم شیئر کرنے کیلیے۔
  10. محمد وارث

    انشا اللہ خان انشا خیال کیجئے گا، آج کام میں نے کیا - انشا اللہ خاں انشا

    شکریہ کاشفی صاحب۔ امید ہے انشا اللہ خان انشا کا مزید کلام بھی شیئر کریں گے۔
  11. محمد وارث

    مصحفی ذرا ہم سے بھی ملتے جائیے گا ۔ مصحفی

    بہت شکریہ فرخ صاحب، خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔
  12. محمد وارث

    امیر مینائی اُٹھو گلے سے لگا لو، مٹے گلہ دل کا - امیر مینائی

    خوبصورت غزل ہے، شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  13. محمد وارث

    امیر مینائی لیا میں نے تو بوسہ خنجرِ قاتل کا مقتل میں - امیر مینائی

    کیا یہ دو غزلیں ہیں؟ مجھے تو دو لگ رہی ہیں، ایک جس کا قافیہ کرتے، مرتے ہیں وغیرہ اور دوسری جسکے قافیے مدفن، دامن، تن وغیرہ اور ردیف "بیٹھے ہیں" ہے۔
  14. محمد وارث

    مومن کھا گیا ہے غمِ بتاں افسوس - مومن خان مومن

    بہت خوب، شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  15. محمد وارث

    آتش فریبِ حُسن سے گبرو مسلماں کا چلن بگڑا - حیدر علی آتش

    بہت شکریہ فرخ صاحب غزل مکمل کرنے کیلیے، نوازش جناب :)
  16. محمد وارث

    مبارکباد سارہ کی شادی

    واہ یہ تو بہت خوش کن خبر ہے :) بہت مبارک ہو سارہ، اللہ تعالیٰ آپ کو دین و دنیا کی خوشیاں عطا فرمائیں!
  17. محمد وارث

    فراز غزلِ فراز - قربتوں میں بھی جدائی کے زمانے مانگے

    آپ نے درست پڑھا ہے کتاب میں، یہاں آئنہ وزن میں آئے گا اور پہلے مصرع میں 'ترے': زندگی ہم ترے داغوں سے رہے شرمندہ اور تو ہے کہ سدا آئنہ خانے مانگے
  18. محمد وارث

    آتش فریبِ حُسن سے گبرو مسلماں کا چلن بگڑا - حیدر علی آتش

    شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے۔ خوبصورت غزل ہے، اگر کسی دوست کے پاس ہو تو مکمل ضرور کریں، نوازش!
Top