نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    نہیں کہ ملنے ملانے کا سلسلہ رکھنا - ظفر اقبال

    شکریہ راجا صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  2. محمد وارث

    پروین شاکر دعا کا ٹوٹا ہوا حرف' سرد آہ میں ہے ۔ پروین شاکر

    شکریہ راجا صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔
  3. محمد وارث

    جگر غزل- پرائے ہاتھوں میں جینے کی ہوس کیا؟ - جگر مراد آبادی

    واقعی عمدہ غزل ہے! بہت شکریہ فرحت شیئر کرنے کیلیے۔
  4. محمد وارث

    حبیب جالب نظم- مولانا

    لاجواب! کیا خوبصورت تجزیہ کیا ہے حبیب جالب نے۔ بہت شکریہ فرحت شیئر کرنے کیلیے۔
  5. محمد وارث

    میر کون کہتا ہے مُنہ کو کھولو تم - میر محمدتقی میر

    واقعی ایسی کوئی بندش نہیں ہے، بس ایک رسم ہے کہ ایک شاعر غزل میں کم سے کم پانچ شعر ضرور کہتا ہے، لیکن اگر کم بھی ہوں تو اسے کوئی کچھ نہیں کہتا :) جہاں تک میر کی بات ہے تو ضرور یہ غزل کسی انتخاب میں سے کاشفی نے لکھی ہے اور انتخاب کرنے والے نے چار شعر ہی چنے ہونگے کیونکہ اُس زمانے میں تو شعراء...
  6. محمد وارث

    مجھے اک نظم کہنی تھی

    دونوں نظمیں خوبصورت ہیں آسی صاحب۔ لیکن 'مجھے اک نظم کہنی تھی' واقعی بہت خوبصورت غزل ہے اور بجا طور پر آپ نے اس کا عنوان اپنی کتاب کیلیے منتخب کیا ہے۔ بہت داد قبول کیجیئے محترم۔
  7. محمد وارث

    داغ آئینہ تصویر کا تیرے نہ لے کر رکھ دیا؟ - داغ دہلوی

    واہ بہت خوب، شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
  8. محمد وارث

    سودا کس سے بیاں کیجئے؟ حال دلِ تباہ کا - سودا

    شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
  9. محمد وارث

    داغ کچھ جفا بھی ہے کچھ وفا بھی ہے - داغ دہلوی

    بہت خوب! شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
  10. محمد وارث

    ذوق کیا آئے تم جو آئے گھڑی دو گھڑی کے بعد - ذوق

    ذوق کے اپنے ذوق کی نمائندہ غزل! شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
  11. محمد وارث

    مومن چل پرے ہٹ مجھے نہ دکھلا مُنہ - مومن

    لاجواب، شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  12. محمد وارث

    عدم سرد آہیں بھروں گا تو جوانی میں بھروں گا - عدم

    اس "عزت مآب فلاں ابنِ فلاں" کو تو میں نہیں جانتا قبلہ، ہاں اس خاکسار کو آپ صرف "وارث" بھی کہہ سکتے ہیں :)
  13. محمد وارث

    مبارکباد محمود مغل صاحب کو بیٹی کی پیدائش کی مبارک باد!

    بہت مبارک ہو مغل صاحب، اللہ تعالیٰ آپ سب کو دین و دنیا کی خوشیاں عطا فرمائیں، آمین۔
  14. محمد وارث

    مجھے اک نظم کہنی تھی

    خوبصورت خیال ہے آسی صاحب، لاجواب۔ امید ہے اپنا کلام یہاں پوسٹ کرتے رہیں گے!
  15. محمد وارث

    عدم سرد آہیں بھروں گا تو جوانی میں بھروں گا - عدم

    عدم کے مخصوص رنگ میں رنگی ہوئی بلکہ لتھڑی ہوئی غزل، لاجواب، واہ :)
  16. محمد وارث

    محفل چائے خانہ

    قبلہ یہ چائے خانہ محترم جنابِ نبیل کا ہے کا انہی کا 'برین چائلڈ' ہے۔ خاکسار تو یہاں 'چائلڈ لیبر' کے سلسلے میں پھنسا ہوا ہے، اور "اوئے اسد اوئے اسد، دو کپ، تین کپ لانا' کی آوازیں ہی جان نہیں چھوڑتیں ;)
  17. محمد وارث

    سلیم کوثر وہاں محفل نہ سجائی جہاں خلوت نہیں کی۔ سلیم کوثر

    شکریہ قبلہ خوبصورت غزل پوسٹ کرنے کیلیے۔
  18. محمد وارث

    مخمور سعیدی کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں!
Top