نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تعارف خوش آمدید سیمل

    کہتے ہیں جو چیز سمجھ نہ آرہی ہو، پوچھ لیا کرتے ہیں :D قیصرانی
  2. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    جی میں‌ آپ کی بات سمجھ رہا ہوں پر اچھا دوست کھونا بھی تو آسانی سے برداشت نہیں‌ ہو پاتا۔ سوالات کا انتظار رہے گا قیصرانی
  3. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    شعر تو کوئی یاد نہیں‌ رہتے، البتہ یہ پوری نظم بہت زیادہ پسند ہے پتھر کی لڑکی اگر میں پتھر کی لڑکی ہوتی تو اپنےپیکر کی سبز رت پر ،بہت سی کائی اگایا کرتی بہت سےتاریک خواب بنتی تو میں اذیت کی ملگجی انگنت اداسی کےرنگ چنتی اگر میں پتھر کی لڑکی ہوتی میں اپنےپلو میں سوگ باندھے، کسی کو ان...
  4. قیصرانی

    ایک سوال

    پیارے دوستو، میرا ایک سوال ہے۔ دنیا میں بہت ساری، بلکہ تقریباً تمام زبانیں ہی کسی نہ کسی قوم کے نام سے وابستہ ہیں، جیسے انگریزی انگریز قوم کی، جرمن جرمن قوم کی، ہسپانوی ہسپانوی قوم کی وغیرہ وغیرہ لیکن اردو ایسی زبان ہے جس کا نام براہٍ راست کسی قوم کے نام سے نہیں آیا۔ کیا ایسی کوئی اور...
  5. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    قکک :D تراجم پسند کرنے کا بہت شکریہ اچھا سنا ہے پیچھے دیکھنے سے لوگ پتھر ہو جاتے ہیں۔۔۔ کیا آپ پیچھے مڑ کر دیکھیں تو کوئی ایسا لمحہ جو آکو پتھر کر سکتا ہے؟ جی، چند ایک ایسی غلطیاں ہیں جو پتھر کر دیتی ہیں قیصرانی
  6. قیصرانی

    جشِ آزادی کے متعلق آپ کی آراء اور تبصرے

    اے وطن کے سجیلے جوان (بطورٍ خاص ظفری کو مخاطب کیا جا رہا ہے :wink: ) میرے نغمے تمہارے لیے ہیں قیصرانی
  7. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    میں اب چلا دوسرے دھاگے کی طرف قیصرانی
  8. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    بہت بار واسطہ پڑا۔ بلکہ روز ہی واسطہ پڑتا ہے۔ لیکن اب ایک دوست کے مشورے کے مطابق اب سوچ رہا ہوں کہ ایسے بندوں سے بات کرنے کی بجائے وہی کروں جو سورۃ‌ المومنون میں ہے، یعنی سلام کہ کر چل دیں جھانکتے تھے ہم ان کو جس روزنٍ دیوار سے وائے قسمت ہو اسی روزن میں گھر زنبور کا قیصرانی
  9. قیصرانی

    جشِ آزادی کے متعلق آپ کی آراء اور تبصرے

    یار پروفیسر، نہیں، بلکہ محترم جناب ظفری صاحب مشورے کا شکریہ۔ اب پھر مل کر گاتے ہیں کہ دل دل پاکستان جاں‌جاں‌پاکستان قیصرانی
  10. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    سمومے کی انگریزی Petty :P پکوڑے کی انگریزی Baby Petty جلیبی کی انگریزی Sweet tube :lol: قیصرانی
  11. قیصرانی

    تعارف السلام عليكم... پرانا نيا مہمان

    خوش آمدید راسخ بھائی۔ امید ہے کہ اب اس محفل کو اپنے خطوط سے رونق بخشتے رہیں گے قیصرانی
  12. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    سوچ رہا ہوں‌کہ جاؤں کہ نہ جاؤں قیصرانی
  13. قیصرانی

    جشِ آزادی کے متعلق آپ کی آراء اور تبصرے

    چاند میری زمیں، پھول میرا وطن میرے کھیتوں کی مٹی میں لعلٍ چمن ہم مائیں، ہم بہنیں، ہم بیٹیاں قوموں کی عزت ہم سے ہے ہم زندہ قوم ہیں، پائندہ قوم ہیں ہم سب کی ہے پہچان ہم سب کا پاکستان پاکستان پاکستان قیصرانی
  14. قیصرانی

    رفیع لکھے جو خط تجھے، وہ تیری یاد میں

    ایک گانا اور بھی حاضر ہے۔ ملاحظہ کر کے تبصرہ دیجئے گا [YOUTUBE] یہ رہے بول لکھے جو خط تجھے، وہ تیری یاد میں ہزاروں رنگ کے نظارے بن گئے سویرا جب ہوا تو پھول بن گئے جو رات آئی تو ستارے بن گئے لکھے جو خط تجھے کوئی نغمہ کہیں گونجا کہا دل نے یہ تو آئی کہیں چٹکی کلی کوئی میں یہ سمجھا...
  15. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    آپ نے بہت عمدہ جوابات دیے ہیں۔۔۔۔ :D شکریہ میری طرف سے شاباش قبول کریں۔۔۔ شکریہ پھر سے ایک بار اب سمومے، پکوڑے اور جلیبی کی انگریزی کریں۔۔۔۔ سمومے کی انگریزی SamoMay پکوڑے کی انگریزی Pakoray جلیبی کی انگریزی Jalaibi قیصرانی
  16. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    بہت عمدہ ظفری، کیا بات ہے :lol: قیصرانی
  17. قیصرانی

    دوگانا دیکھا ایک خواب تو یہ سلسلے ہوئے

    کوئی بات نہیں‌ نبیل بھائی :lol: قیصرانی
  18. قیصرانی

    دوگانا دیکھا ایک خواب تو یہ سلسلے ہوئے

    پیارے دوستو، یہ گانا بھی سن کر اپنی قیمتی رائے دیجئے گا [YOUTUBE] یہ رہے اس کے بول۔ کوئی کمی بیشی ہو تو پیشگی معذرت کہ میں اس معاملے میں‌ بہت “کچا“ ہوں‌ :wink: دیکھا ایک خواب تو یہ سلسلے ہوئے دور تک نگاہوں میں ہیں گل کھلے ہوئے یہ گلہ ہے آپ کی نگاہوں سے پھول بھی ہوں درمیاں تو فاصلے ہوئے...
  19. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    بہت عمدہ محب۔ جیتے رہو :lol: قیصرانی
  20. قیصرانی

    حسن کو چاند جوانی کو کنول کہتے ہیں

    بالکل درست کہا نبیل بھائی، اور پسندیدگی کا بھی شکریہ کہ یہ میرے بھی آل ٹائم فیورٹس میں شامل ہے باقی بول یہ رہے حسن کو چاند جوانی کو کنول کہتے ہیں ان کی صورت نظر آئے تو غزل کہتے ہیں ان کی صورت نظر آئے تو غزل کہتے ہیں حسن کو چاند جوانی کو کنول کہتے ہیں ان کی صورت نظر آئے تو غزل...
Top