ایک سوال

قیصرانی

لائبریرین
پیارے دوستو، میرا ایک سوال ہے۔

دنیا میں بہت ساری، بلکہ تقریباً تمام زبانیں ہی کسی نہ کسی قوم کے نام سے وابستہ ہیں، جیسے انگریزی انگریز قوم کی، جرمن جرمن قوم کی، ہسپانوی ہسپانوی قوم کی وغیرہ وغیرہ

لیکن اردو ایسی زبان ہے جس کا نام براہٍ راست کسی قوم کے نام سے نہیں آیا۔ کیا ایسی کوئی اور مثالیں ہیں؟ یعنی ایسی زبانیں جن کا نام کسی خاص قوم کے نام سے نہ آیا ہو

قیصرانی
 
Top