نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    بہت عرصے بعد ایک تُک بندی

    اس میں نہ 8 ہجے ہیں نہ 9، اس میں 7 ہجائے بلند ہیں (لانگ سلیبیلز)، ٹرک اتنی ہے کہ کسی بھی ہجائے بلند کو دو ہجائے کوتاہ میں توڑا جا سکتا ہے۔ آپ کو یاد ہوگا کہ میں نے عرض کیا تھا کہ بحور کی تعداد اتنی ہے کہ "کلام" کسی نہ کسی بحر میں خود ہی جا پڑتا ہے :)
  2. محمد وارث

    بہت عرصے بعد ایک تُک بندی

    شکریہ اعجاز صاحب، چونکہ شاکر صاحب نے مجھے غزل دکھائی تھی اور میں نے "او کے" کر دیا اور انہوں نے لکھ بھی دیا سو اخلاقی طور پر میں پابند ہوں کہ اس کے وزن پر بات کروں :) دراصل اس غزل کی تقطیع "فعلن فعلن فعلن فع" پر ہو گی اور کوئی بھی سببِ خفیف، سببِ ثقیل میں بدلا جا سکتا ہے۔ جو پیٹرن (بحر) اشاری...
  3. محمد وارث

    بہت عرصے بعد ایک تُک بندی

    خوب ہے شاکر صاحب۔ ایک بات میں بھی بھول گیا تھا، خاص کا قافیہ، احساس پیاس وغیرہ کے ساتھ۔ اصولی طور پر تو غلط ہے کہ سین اور صاد دو علیحدہ علیحدہ اور اصلی حرف ہیں، لیکن آج کل کی جدید شاعری میں اس کو روا مانا جاتا ہے اور اس کو صوتی قافیہ کہتے ہیں۔ بے روح سے تن میں، بن کر احساس رہو تو کیا ہے بہت خوب۔
  4. محمد وارث

    موسم سرما میں "حیاتین۔ڈی" کی اہمیت

    گوروں کا بس نہیں چلا، ورنہ وہ "حیاتین ڈی" حاصل کرنے کیلیے، ایشیا، افریقہ اور لاطینی امریکہ کا سورج بھی اپنے ساتھ لے جاتے :)
  5. محمد وارث

    دشت، صحرا، سراب تیرے ہیں ( حمد باری تعالٰی)

    دشت، صحرا، سراب تیرے ہیں پھول، گلشن، گلاب تیرے ہیں بہت خوب
  6. محمد وارث

    مبارکباد اپنا بچپن پیچھے چھوڑ آئے

    نہ چھوڑیں قبلہ، آپ کے ہونے والے بچے انشاءاللہ خود ہی چھڑا لیں گے :)
  7. محمد وارث

    مبارکباد اپنا بچپن پیچھے چھوڑ آئے

    جی نہیں اپنے آپ کو سُنا رہا ہوں :)
  8. محمد وارث

    مبارکباد اپنا بچپن پیچھے چھوڑ آئے

    آپ کو بہت مبارک ہو طلحہ صاحب۔ عندلیب صاحبہ نے لکھ تو دیا لیکن بہت سارے لوگ شادی کے بعد بھی اپنا بچپن نہیں چھوڑتے :)
  9. محمد وارث

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    "بنا کر فقیروں کا ہم بھیس غالب" "کسی زلف کا پیچ و خم دیکھتے ہیں" (غالب و سودا)
  10. محمد وارث

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    آپ درست کہہ رہے ہونگے، یقیناً کہیں پڑھی ہوئی بات ہی میرے ذہن میں رہ گئی ہوگی!
  11. محمد وارث

    اجازت نہیں

    تو آپ بھی یہاں "سیاست اور مذہب" کی لٹھ لیکر لوگوں مشرف بہ اسلام کرنے آئے ہیں جو چیں بہ چیں ہو رہے ہیں۔ پاگل ہوئے جا رہے ہیں تو کسی پاگل خانے سے رجوع کریں اور تمام دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
  12. محمد وارث

    تعارف ایک مبتدی کا تعارف اور تاثر

    افسوس ہوا یہ سب پڑھ کر۔ طنز کر لینا دنیا کا سب سے آسان کام ہے، لیکن توجہ حاصل کرنے کیلیے یہ ایک انتہائی بھونڈی حرکت ہے۔ آپ اس سے کہیں بہتر طریقے سے اپنا تعارف کروا سکتے تھے نہ کہ لٹھ لیکر چڑھ دوڑے ہیں۔
  13. محمد وارث

    تعارف اداب

    خوش آمدید جناب!
  14. محمد وارث

    شاتم رسول کی سزا اور اسکی معافی؟

    بحث کو کج روی اور ذاتیات سے دور ہی رکھیں پلیز، اگر آپ سب خواتین و حضرات اس بحث کو چلانا چاہ رہے ہیں تو۔
  15. محمد وارث

    16دسمبر: ایک سانحہ عظیم

    یہ کسی اعظم طارق سواتی کی تحریر ہے اور انکی "علمیت" کا اندازہ اس ایک اقتباس سے ہی ہو جاتا ہے۔ اندرا گاندھی کے الفاظ واوین میں اس طرح لکھے ہیں جیسا سیدھا انڈین پارلیمنٹ سے یہ الفاظ لیکر آئے ہیں، اندرا گاندھی نے دو قومی نظریہ کو "خلیجِ بنگال" میں ڈبونے کی بات کی تھی نہ کہ بحرِ ہند میں۔ زمین آسمان...
  16. محمد وارث

    میری پہلی نظم

    جی اصلاحِ سخن میں منتقل کر دی ہے۔
  17. محمد وارث

    میرا حسین علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    آپ کو اس پوسٹ میں کیا مسئلہ نظر آیا ہے جناب؟ یہ "حمد، نعت، مدحت، منقبت" کا سیکشن ہے سو اس میں تو یہی کچھ ہوگا، اگر آپ بھی "کچھ ایسا" پوسٹ کرنا چاہتے ہیں تو بصد شوق!لیکن اگر کوئی مباحثہ شروع کرنے کا ارادہ ہے تو اس "محفلِ ادب" میں اسکی اجازت نہیں ہے۔
  18. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مرزا غالب کے ایک نوحے کے دو اشعار کینہ خواہی بیں کہ بااولاد امجادش کنی آں چہ با مہ کردہ اعجازِ بنانِ مصطفیٰ ان لوگوں کی کینہ پروری دیکھو کہ ان کی اولاد کے ساتھ وہی سلوک کیا جو مصطفیٰ (ص) کی انگلیوں کے اعجاز نے چاند کے ساتھ کیا تھا۔ معجزہ شق القمر کی طرف تلمیح ہے کہ حضورِ پاک (ص) نے اپنی انگلیوں...
Top