نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    لگے ہاتھوں ہائکو پر ایک طبع آزمائی

    ہائیکو کے متعلق جناب م م مغل صاحب کا شروع کردہ یہ موضوع دیکھیے جس میں اسکے اوزان بھی آ گئے ہیں۔
  2. محمد وارث

    چھٹا بین الاقوامی کراچی کتب میلہ

    اس سے میری ازدواجی زندگی تباہ و برباد ہو جائے گی، زیر و زبر ہو جائے گی، قیامت آ جائے گی۔ :) وجہ اسکی یہ کہ میں کہیں آنے جانے کے سلسلے میں انتہائی سست ہوں، سوائے کتابوں کے سلسلے میں، مثلاً لاہور سے کتابیں خریدنی ہونی ہوں تو میں ایک آدھ گھنٹے کے نوٹس پر محترمہ سے کہتا ہوں کہ لاہور جا رہا ہوں، شام...
  3. محمد وارث

    شکریہ برادرم، اگر وہاں پوسٹ نہیں کر سکے تو "لطائف" والے سیکشن میں کر دیں کہ آپ کے لطیفے اچھے ہیں!

    شکریہ برادرم، اگر وہاں پوسٹ نہیں کر سکے تو "لطائف" والے سیکشن میں کر دیں کہ آپ کے لطیفے اچھے ہیں!
  4. محمد وارث

    چھٹا بین الاقوامی کراچی کتب میلہ

    کل رات ہمار اپنی بیگم صاحبہ سے ایک چھوٹا سا مکالمہ ہوا اس موضوع پر، کچھ بچوں کی پڑھائی کے متعلق بات ہو رہی تھی کہ اچانک میرے ذہن میں یہ میلہ آ گیا: میں: کراچی میں بین الاقوامی کتاب میلہ لگا ہوا تھا، کافی ملکوں کے کتابوں والے آئے ہوئے تھے۔ بیگم صاحبہ: مجھے علم ہے، ٹی وی پر اسکی خبریں چلتی رہی...
  5. محمد وارث

    تاسف السلام علیکم

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائیں۔
  6. محمد وارث

    چھٹا بین الاقوامی کراچی کتب میلہ

    بھئی جن جن دوستوں نے جو جو کتابیں خریدی ہیں کم از کم انکے نام ہی لکھ دیں، کچھ اسی طرح ہمارا دل خوش ہو جائے گا۔ :)
  7. محمد وارث

    تعارف السلام عليكم

    خوش آمدید سلمان صاحب!
  8. محمد وارث

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید احسان صاحب!
  9. محمد وارث

    دیوتا

    گوگل میں "دیوتا" (انگریزی میں) سرچ کریں، ای سنپس پر اس کے تقریبا سارے حصے پڑے ہوئے ہیں
  10. محمد وارث

    چھٹا بین الاقوامی کراچی کتب میلہ

    درست کہہ رہے ہیں فہد صاحب، کتابیں دیکھ کر مجھے واقعی بہت خوشی ہوتی ہے، لیکن وہی بات کہ "ہزاروں خواہشیں ایسی۔۔۔۔۔۔" سیالکوٹ چھوٹا سا شہر ہے یہاں چھوٹی چھوٹی اسٹال نما نمائشیں لگتی ہیں کتابوں کی، آج کل بھی ایک اسٹال لگا ہوا ہے، ابھی دو دن پہلے اپنے مطلب کی کچھ کتابیں وہاں سے ڈھونڈ ہی لایا :)
  11. محمد وارث

    تعارف سلام عقیدت برائےاردو محفل

    خوش آمدید غیاث صاحب!
  12. محمد وارث

    بہت عرصے بعد ایک تُک بندی

    آپ بہت حد تک درست فرما رہے ہیں اسی لیے میں نے پہلے پیغام میں یہ بھی لکھ دیا تھا کہ جدید شاعر اسے جائز مانتے ہیں، اور انہی بنیادوں پر جس کی طرف آپ اشارہ کر رہے ہیں، ادباء، شعرا، اور ناقدین کے درمیان اس موضوع پر بہت بحثیں ہو چکی ہیں اور اب بھی ہوتی ہیں۔ اور اب نتیجہ یہ ہے کہ "آرتھوڈاکس" قسم کے...
  13. محمد وارث

    بہت عرصے بعد ایک تُک بندی

    شاکر صاحب اپنی سی کوشش کرتا ہوں۔ ہجائے بلند - دو حرفی لفظ، کسی بھی حرکت کے ساتھ، جیسے ہم، تم، دِل، وغیرہ۔ اس کو عروض میں سببِ خفیف کہتے ہیں اور اشاری نظام میں کسی بھی علامت سے ظاہر کر لیں جیسے 2 ہجائے کوتاہ - ایک اکیلا حرف چاہے متحرک ہو چاہے ساکن لیکن کسی دوسرے ہجے یا سلیبل کا حصہ نہ ہو،...
  14. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    با پر توِ جمالت، بُرھاں چہ کار دارد؟ با عشقِ زلف و خالت، ایماں چہ کار دارد؟ (شیخ فخر الدین عراقی) تیرے جمال کے پرتو کے آگے عقل و دانش کا کیا کام؟ تیری زلف و خال کے عشق کے سامنے ایمان کا کیا کام؟
  15. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    خوب ہے پڑھنا چاہیئے، آپ کیلیے ہی کسی نے کہا تھا تازہ خواہی داشتن گر داغ ہائے سینہ را گاہے گاہے باز خواں ایں قصّۂ پارینہ را (اگر تُو چاہتا ہے کہ تیرے سینے کے داغ تازہ رہیں تو گاہے گاہے یہ پرانے قصّے پھر سے پڑھ لیا کر) :)
  16. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    تاریخِ مشائخِ چشت از پروفیسر خلیق احمد نظامی
  17. محمد وارث

    چھٹا بین الاقوامی کراچی کتب میلہ

    کاش میں کراچی میں ہوتا :)
Top