آپ نے درست کہا، پاکستان کو ایک "ناکام ریاست" کہا جا سکتا ہے لیکن جو وجوہات آپ نے اپنی "چارج شیٹ" میں گنوائی ہیں، معذرت کے ساتھ وہ آپ کے اپنے تعصب کی نشاندہی کرتی ہیں حالانکہ
- ایک ریاست جس کی (تمام) حکومتیں اپنے فرائض سر انجام دینے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہوں۔
- ایک ریاست جس کے (تمام) حکمران...