نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    کوئی فٹ بال کا شائق؟

    خیر اب کیا دیکھنا بھائی، میں نے ایک دو سال سے ٹی وی دیکھنا ہی بند کیا ہوا ہے، ابھی پچھلے دنوں کرکٹ ورلڈ کپ کے میچز بیچ بیچ سے دیکھے وہ بھی زیادہ سے زیادہ ایک آدھ گھنٹہ، اور اس سے پہلے فٹ بال ورلڈ کپ کے میچز دیکھے تھے۔ آپ درست فرماتے ہیں کہ لیگ میچز زیادہ مزے کے ہوتے ہیں، لیکن پاکستان آپ جانتے...
  2. محمد وارث

    کوئی فٹ بال کا شائق؟

    انگلش پریمیر لیگ کے میچیز کافی سال قبل میں دیکھا کرتا تھا، اور مانچسٹر یونائیڈ میری پسندیدہ ٹیم تھی۔ پھر چند سال قبل جب یہ خاکسار ایک فُٹ بال اور اسکے گارمنٹس بنانے والی فیکٹری میں ملازم تھا تو باس صاحب نے حکم دیا کہ فُٹ بال کے میچز بغور دیکھا کرو، اس سے نئے نئے ڈیزائنز کے آئیڈیاز ملتے ہیں، بس...
  3. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    چو عشق را تو ندانی، بپرس از شب ھا بپرس از رُخِ زرد و ز خشکیِ لب ھا چونکہ تو عشق کے متعلق کچھ بھی نہیں جانتا سو پوچھ ان راتوں سے (جو عشاق پر گزرتی ہیں)، پوچھ (عشاق کے ان) زرد چہروں اور لبوں کی خشکی سے (کہ عشق کیا ہے)۔ ہزار گونہ ادب، جاں ز عشق آموزَد کہ آں ادب نتواں یافتن ز مکتب ھا جان،...
  4. محمد وارث

    تاسف معین اختر انتقال کر گئے۔

    اس حساب سے تو اپریل میں مزید دو کامیڈین خطرے میں ہیں۔ تفنن بر طرف، 2011ء ادیبوں، شاعروں اور فنکاروں پر بہت بھاری ثابت ہو رہا ہے۔ پہلے راغب مرادآبادی، مظفر وارثی، عاصی کرنالی، عزم بہزاد، ڈاکٹر ظہور احمد عوان اور اب اپریل میں چار فنکار، انا اللہ و انا الیہ راجعون۔
  5. محمد وارث

    تاسف معین اختر انتقال کر گئے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور ان کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں۔ معین اختر، خالدہ ریاست اور انور مقصود کا ایک شاہکار "ہاف پلیٹ"
  6. محمد وارث

    جیون میں آنا ایک بار سنگا پور ۔ تبصرے اور تجاویز

    خوب لکھتے ہیں آپ خلیل صاحب۔
  7. محمد وارث

    مبارکباد شمشاد بھائی کو سالگرہ مبارک

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو شمشاد صاحب!
  8. محمد وارث

    تعارف ابوسعد کا سلام قبول کیجئے

    خوش آمدید جناب!
  9. محمد وارث

    جب اسکی آنکھ سے ٹپکے کو تم نے سچ جانا

    خوب غزل ہے خلیل صاحب، واہ!
  10. محمد وارث

    تعارف بقلم خود۔ محمد خلیل الرحمٰن

    خوب دلچسپ تعارف لکھا آپ نے خلیل صاحب۔ خوش آمدید محترم۔
  11. محمد وارث

    میرزا عبدلقادر بیدل کے فارسی کلام کا اردو ترجمہ

    ابوالمعانی میرزا عبدالقادر بیدل علیہ الرحمہ کے چند اشعار بحرفِ ناملائم زحمتِ دل ہا مَشَو بیدل کہ ہر جا جنسِ سنگی ہست، باشد دشمنِ مینا بیدل، تلخ الفاظ (ناروا گفتگو) سے دلوں کو تکلیف مت دے، کہ جہاں کہیں بھی کوئی پتھر ہوتا ہے وہ شیشے کا دشمن ہی ہوتا ہے۔ بستہ ام چشمِ امید از الفتِ اہلِ جہاں کردہ...
  12. محمد وارث

    بانگِ درا کا ایک کردار -فاطمہ بنتِ عبداللہ

    واہ بہت خوب۔ بہت شکریہ توصیف یہ نایاب تصویر شیئر کرنے کیلیے۔ اگر ہو سکے تو الہلال میں جو مضمون مولانا آزاد نے لکھا تھا وہ بھی شیئر کر دیں اگر کہیں سے دستیاب ہو تو۔ والسلام
  13. محمد وارث

    میرزا عبدلقادر بیدل کے فارسی کلام کا اردو ترجمہ

    بہت شکریہ جناب ان معلومات کیلیے۔
  14. محمد وارث

    دل میں ٹھہرنے والے ۔ عزم بہزاد

    بہت خوب احمد صاحب۔
  15. محمد وارث

    بحر بتائیے

    اسکے دوسرعے مصرعے میں کچھ غلطی ہے، بحر رمل محذوف: فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن
  16. محمد وارث

    نیا زمرہ برائے سفر نامہ

    جی یہ بھی منتقل ہو گئے ہیں۔
  17. محمد وارث

    پشاور کا قصہ خواں نہ رہا۔۔۔۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بہت افسوس ہوا یہ جان کر، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں۔
  18. محمد وارث

    اساتذہ سے ایک سوال

    اظہر صاحب اس بحر کے ساتھ کوئی تبدیلی نہیں کی جا سکتی بجز یہ کہ آخری فاعلن کو فاعلان کر لیں، وگرنہ یہ بحر ایسے ہی استعمال ہوتی ہے یعنی فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن/فاعلان (مزید کسی تغیر کی اجازت نہیں)۔ جو افاعیل (فاعلات فاعلات۔۔۔۔۔۔۔۔) آپ نے لکھے ہیں ہو سکتا ہے وہ کوئی علیحدہ بحر ہو لیکن میری...
Top