نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید اقبال صاحب!
  2. محمد وارث

    نیا زمرہ برائے سفر نامہ

    شکریہ تعبیر اس محنت کیلیے۔ میں نے یہ تمام موضوعات منتقل کر دیے ہیں۔ والسلام
  3. محمد وارث

    Sulphur

    اسلامیہ کالج سیالکوٹ کے ایک پرنسپل صاحب تھے، فزکس کے پروفیسر۔ سنا ہے جوانی میں انہوں نے بھی بہت کوشش کی تھی سونا بنانے کی، اسکے بعد کچھ عرصہ تک مینٹل ہاسپٹل میں زیرِ علاج رہے اور پھر دوبارہ کالج تشریف لے آئے :) خاکسار پر خاص شفقت فرماتے تھے اور کہتے تھے، وارث تجھے بڑے فارمولے آتے ہیں کوئی ایسا...
  4. محمد وارث

    Sulphur

    کیا حسبِ حال شعر یاد آ گیا استاد ذوق کا نہ مارا آپ کو، جو خاک ہو اکسیر بن جاتا اگر پارے کو اے اکسیر گر مارا، تو کیا مارا
  5. محمد وارث

    اصغر گونڈوی عشوؤں کی ہے نہ اس نگہ فتنہ زا کی ہے - اصغر حسین اصغر گونڈوی

    لاجواب، کیا خوبصورت غزل ہے۔ بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
  6. محمد وارث

    مصحفی غزل - شب وہ ان آنکھوں کو شغل اشکباری دے گئے -غلام ہمدانی مصحفی

    واہ کیا خوبصورت غزل ہے، بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
  7. محمد وارث

    نیا زمرہ برائے سفر نامہ

    نوید صاحب نیا زمرہ بن گیا ہے اور جو متعلقہ موضوعات تھے وہ بھی اس میں منتقل ہو گئے ہیں، مجھے چند ایک اور موضوعات بھی ملے تھے وہ بھی منتقل کر دیے ہیں۔ آپ کو مزید کوئی متعلقہ موضوع ملے تو اسکا ربط یہیں دے دیں تا کہ اس کو بھی منتقل کیا جا سکے۔ اب ہم سب آپ کے سفر نامے پڑھنے کے منتظر ہیں :)
  8. محمد وارث

    تعارف مجھے غلام رضا کہتے ہیں

    خوش آمدید غلام رضا صاحب!
  9. محمد وارث

    غزل ملاحظہ ہو

    خوب غزل ہے حسن صاحب، اچھے اشعار نکالے آپ نے۔ مجھے افسوس ہوا کہ آپ نے اپنے والدِ ماجد جناب شاکر صاحب کی مکمل اصلاح کو قبول نہیں کیا جب کہ وہ ایک دنیا کی اصلاح کرتے ہیں، لیکن خوشی بھی ہوئی کہ آپ نے "جرأتِ رندانہ" کا مظاہرہ کیا، ماشاءاللہ۔ :)
  10. محمد وارث

    بحر بتائیے

    بحر: بحر مضارع (مکمل نام: بحرِ مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف) افاعیل: مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن تقطیع: آکر بہار کو تو جو کرنا تھا کر گئی آ کر ب - مفعول ہار کو تُ - فاعلات جُ کرنا تَ - مفاعیل کر گئی - فاعلن
  11. محمد وارث

    نیا زمرہ برائے سفر نامہ

    شکریہ نوید صاحب توجہ دلانے کیلیے۔ سفر نامہ چونکہ ایک باقاعدہ ادبی صنف ہے اور لائبریری میں اسکا زمرہ بھی موجود ہے لہذا اسی نام سے ایک اور زمرہ بنانا تو شاید بہتر نہ ہو۔ میرے خیال میں "اپنا اپنا دیس" میں ایک ذیلی زمرہ بنایا جا سکتا ہے "اراکین کے سفر نامے" یا کچھ ایسا ہی اور اس میں اوپر والے سارے...
  12. محمد وارث

    میرے بچوں کی تصاویر

    شکریہ آپ سب کا، نوازش۔ نوید صاحب یہ تصویریں "گیریزن پارک" کی ہیں۔
  13. محمد وارث

    بہت شکریہ نوید صاحب، نوازش آپ کی۔

    بہت شکریہ نوید صاحب، نوازش آپ کی۔
  14. محمد وارث

    تعارف السلام علیکم!

    خوش آمدید سید محمد عابد صاحب!
  15. محمد وارث

    القاموس عربی فارسی ڈکشنری

    میرے پاس انسٹال تو ٹھیک ہو گئی ہے لیکن حروف نظر نہیں آ رہے بلکہ سوالیہ نشان ؟؟؟؟ آ رہے ہیں، کیا کوئی فانٹ بھی انسٹال کرنا پڑے گا۔
  16. محمد وارث

    لمحہ لمحہ ہر اشارے پر سفر ہوتا رہا : سرمد صہبائی

    واہ کیا خوبصورت غزل ہے۔ لاجواب! بہت شکریہ آپ کا شیئر کرنے کیلیے۔
  17. محمد وارث

    حبیب جالب غزل - دل پر جو زخم ہیں وہ دکھائیں کسی کو کیا- حبیب جالب

    بہت شکریہ جناب حبیب جالب کی خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے، لاجواب!
  18. محمد وارث

    لغات برقیانے کا منصوبہ

    برادرِ بزرگ جناب شاکر القادری صاحب، دراصل اپنی گرتی ہوئی صحت اور ذیابطیس کی وجہ سے ہونی والی تھکاوٹ کی وجہ سے آج کل میں شام کے بعد گھر میں کوئی بھی کام کرنے سے قاصر ہوں اور ظاہر ہے دن کے وقت دفتر میں ایسے کام نہیں ہو سکتے۔ یہی وجہ ہے کہ آج کل میری فعالیت انتہائی کم ہے اور اپنے شروع کردہ کئی...
  19. محمد وارث

    محفل ڈاریکٹری

    لاجواب۔ خوب لکھا تعبیر آپ نے :)
Top