نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    قواعد اردو از ابن صفی

    لاجواب۔ بہت شکریہ طالوت صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  2. محمد وارث

    سید سبط علی صبا کی خوبصورت نظم

    اردو محفل پر خوش آمدید جناب جعفری صاحب، خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر، امید ہے تشریف لاتے رہیں گے۔ اور شکریہ خوبصورت نظم شیئر کرنے کیلیے۔
  3. محمد وارث

    تاسف م۔م، مغل کی نانی محترمہ رضائے الٰہی سے رحلت فرما گئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بہت افسوس ہوا یہ جان کر، اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں۔
  4. محمد وارث

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائیں۔
  5. محمد وارث

    ناکام ریاست

    عوام کالانعام
  6. محمد وارث

    ناکام ریاست

    آپ نے درست کہا، پاکستان کو ایک "ناکام ریاست" کہا جا سکتا ہے لیکن جو وجوہات آپ نے اپنی "چارج شیٹ" میں گنوائی ہیں، معذرت کے ساتھ وہ آپ کے اپنے تعصب کی نشاندہی کرتی ہیں حالانکہ - ایک ریاست جس کی (تمام) حکومتیں اپنے فرائض سر انجام دینے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہوں۔ - ایک ریاست جس کے (تمام) حکمران...
  7. محمد وارث

    تعارف تعارف: ڈاکٹر معظم

    خوش آمدید معظم صاحب!
  8. محمد وارث

    آب حیات - تبصرے و تجاویز

    جزاک اللہ شمشاد بھائی، آپ نے یہ بہت نیک کام کیا ہے اور تن تنہا جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے کیونکہ "آبِ حیات" انتہائی اہم کتاب ہے اور اسے یونی کوڈ میں ہونا چاہیے تھا۔ اسکی ورڈ فائل ضرور دے دیں اور ہو سکے تو پی ڈی ایف فائل بھی بنا دیں۔ والسلام
  9. محمد وارث

    تاسف قرآن پاک کی تلاوت اور صبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی اہلیہ کو بالخصوص یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔
  10. محمد وارث

    تعارف نک نام غزالی

    خوش آمدید جناب!
  11. محمد وارث

    مبارکباد پاپا جانی مبارک ہو

    بہت مبارک ہو خرم، بہت خوشی کی بات ہے!
  12. محمد وارث

    کھڑکی ۔ اسد محمد خان

    بہت شکریہ احمد صاحب خوبصورت افسانہ شیئر کرنے کیلیے!
  13. محمد وارث

    تعارف میرزا یوسف ہے غالب، یوسف ثانی مجھے!

    خوش آمدید یوسفِ ثانی صاحب!
  14. محمد وارث

    ہوا کے دوش پر۔ سائبر ادب

    خوب لکھا آپ نے خلیل صاحب اور اردو محفل سے آپ کی محبت قابلِ ستائش ہے۔
  15. محمد وارث

    تعارف بندہ مومن

    خوش آمدید جناب!
  16. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    چہ گنہ کرد دلم کز تو چنیں دُور افتاد؟ من چہ کردم کہ ز وصلِ تو جدا افتادم؟ (شیخ فخر الدین عراقی) میرے دل نے ایسا کون سا گناہ کر دیا ہے کہ اسطرح تجھ سے دُور ہو گیا ہے؟ اور میں نے ایسا کیا کر دیا ہے کہ تیرے وصل سے جدا ہو گیا ہوں؟
  17. محمد وارث

    سنگاپور کا تصویری سفر نام۔ ۲۰۱۰ء

    خوب تصاویر ہیں قبلہ!
  18. محمد وارث

    افسانہ و ناول نگار اے حمید انتقال کر گئے۔

    مشہور افسانہ و ناول نگار اور ادیب اے حمید (عبد الحمید) 28 اپریل 2011ء کو 83 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مرحوم 1928ء میں امرتسر میں پیدا ہوئے تھے۔ آپ کی معروف کتب میں "اردو شعر کی داستان" اور "اردو نثر کی داستان" وغیرہ شامل ہیں۔ آپ نے بچوں کیلیے بھی کئی...
  19. محمد وارث

    تاسف أنا لله و أنا اليه راجعون

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
Top