نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    پیارا سا نام

    کوئی بات نہیں‌ پاکستانی بھائی :) اللہ پاک آسانی فرمائیں
  2. قیصرانی

    رناں والیاں دے پکن پراٹھے

    شکر ہے کہ باجو نے تو دیکھ لیا :)
  3. قیصرانی

    طیاروں کی تباہی کا منصوبہ ناکام

    بہت عمدہ محب۔ ویسے یہ کافی پہلے سے تحقیقات جاری تھیں۔ جرمن اور دیگر ائیر لائنز نے برطانیہ کے لیے تمام فلائٹس کینسل کر دی ہیں، ائیر پورٹ بھی دوپہر تک بند رہا۔ پتہ نہیں ان نام نہاد مسلانوں‌کو کیا ملتا ہے اس طرح کی رذیل حرکات کر کے
  4. قیصرانی

    واصف علی واصف کا کلام۔۔ تبصرے اور تجاویز

    بہت عمدہ خیال ہے استادٍ محترم راجا بھیا، شفٹ ڈبلیو پر ہے
  5. قیصرانی

    سُر کدہ

    بہت عمدہ شمیل بھیا
  6. قیصرانی

    پیارا سا نام

    بچی ہو تو بتول بچہ ہو تو ابراہیم
  7. قیصرانی

    پیارا سا نام

    پاکستانی بھائی، بہت بہت مبارک ہو۔ اگر کوئی لیڈی ڈاکٹر صاحبہ واقف نہ ہوں تو سول ہسپتال کے سامنے، بلخ‌سرور سٹی میں مریم میٹرنٹی کلینک جو کہ لیڈی ڈاکٹر مسرت ممتاز کے زیرٍ انتظام ہے، وہاں تشریف لے جائیں۔ فیس وہ پوری لیں گی، لیکن میرا حوالہ کافی رہے گا۔ یہ بتا دیجئے گا کہ منصور (ڈاکٹر شفیع...
  8. قیصرانی

    رائٹ پروٹیکٹ فلیش ڈرائیو کو قابلِ تحریر بنانا

    استادٍ محترم، ڈی ایس ایل کوئی سافٹ وئیر ہے؟ کچھ تفصیل بتائیں تو بندہ کوشش کرسکتا ہے مشورہ کی
  9. قیصرانی

    جشنِ آزادی

    ایک مزے کی بات دوستو،رئیل پلئیر کے لنک پر آپ گانا سن تو سکتے ہیں، محفوظ نہیں کر سکتے۔ اگر کوئی بھی لنک جو رئیل آڈیو کے ربط پر مشتمل ہو، جیسے کہ http://tv.minhaj.org/tv/814/1.rm اسے موذیلا فائر فاکس میں ایڈریس بار پر لکھیں اور انٹر کریں۔ فائل براہٍ راست ڈاؤن لوڈ ہو جائے گی :wink:
  10. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    لو جی، پاکستانی بھائی ابھی سے چل دیئے؟
  11. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    تو جا کر ریسٹ کریں‌ماوراء
  12. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    ابھی تو ساڑھے دس ہیں، آرام سے لیٹ سونے جاؤں گا :lol: انشاءاللہ
  13. قیصرانی

    تعارف خوش آمدید ندیم عامر

    Tak for det :wink:
  14. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    دیکھا فریب بھائی، آپ ہی کی انہی باتوں سے تنگ آکر باجو چلی گئیں‌ :(
  15. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    واقعی فریب بھائی، باجو ٹھیک کہ رہی ہیں۔ ان کے عمدہ گانوں سے تنگ آکر ڈاکٹر نے ان کا موسیقی والا پہلو ہی گلے سے نکال دینے کا وعدہ کیا ہے اور شاید ستمبر تک کی ڈیڈ لائن بھی ہے :(
  16. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    فریب بھائی معذرت کہ ابھی 3000 پیغامات پر مبارکباد دی جا سکتی ہے، تو ابھی فی الحال 2000 پر مبارکباد رہ گئی
  17. قیصرانی

    ایک نئ لائبریری

    جی، بجا کہا۔ اللہ کرے وہ مان جائیں
  18. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    فریب بھائی واپس کب آرہے ہیں؟
  19. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    اپنی مدد آپ :lol:
  20. قیصرانی

    لبنان کی مدد کییجیے

    جزاک اللہ، اپنی پوری کوشش کرتے ہیں
Top