استاد محترم، اس لنک پر کلک سے MegaUpload کی سائٹ کھل کر آجاتی ہے۔ تو پہلے لائن میںجہاںمیگا اپ لوڈ لکھا ہے، اس کے ساتھ دائیں طرف 3 انگریزی حروف لکھے ہوں گے اور ان کے ساتھ ایک خالی باکس ہوگا۔ وہ تین الفاظ اسی باکس میں لکھ کر Download کے بٹن پر کلک کر دیں۔ ہو سکتا ہے کہ وہاں ماؤس کا پوائنٹر لے...