نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    طیاروں کی تباہی کا منصوبہ ناکام

    پاکستانی بھائی یہ خبریں تو بتا رہی ہیں کہ گرفتار شدگان اکثر پاکستانی، بنگلہ دیشی ہیں، دو تین کا ہی بتایا گیا ہے کہ وہ برطانیہ کے پیدائشی ہیں
  2. قیصرانی

    میگا کرپشن آف مشرف گورنمنٹ

    جی پاکستانی بھائی۔ اس میں کوئی شک نہیں‌ پر بات وہی ہے کہ کہ کون رہا ہے :D وہی جن کی اپنی انڈیا میں فیکٹریز ہیں (شریف فیملی) اور آج کی حکومت کے زیادہ تر ارکان وہی ہیں جو مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی چھوڑ کر ق لیگ میں آئے تھے۔ اب ظاہر ہے کہ ان کی کرپشن صرف موجودہ حکومت کی حد تک تو محدود نہیں ‌ہے :)...
  3. قیصرانی

    طیاروں کی تباہی کا منصوبہ ناکام

    جارج گیلوے والا لنک شاید تمھاری نظر سے نہیں گزرا، یا پھر تم اسے پہچانتے نہیں‌ :lol:
  4. قیصرانی

    طیاروں کی تباہی کا منصوبہ ناکام

    کوئی مثال دو تو مانوں جو میں‌ نے لنک دیا ہے، اس میں دوسرا لنک سی این این کا ہی ہے۔ اور شاید تم نے ابھی تک وہ لنک دیکھنا پسند نہیں کیا ورنہ جان جاتے کہ کون سے چینل دیکھا کرتا ہوں اس کے علاوہ تم موضوع کو تھوڑا سا ہائی جیک کرنا پسند کرتے ہو :lol: ۔ ابھی میں جس موضوع پر آنا چاہ رہا تھا، وہ تم...
  5. قیصرانی

    طیاروں کی تباہی کا منصوبہ ناکام

    پاکستانی بھائی، بی بی سی تو انہیں لندن کے رہائشی بتا رہی ہے نہ کہ لندن کے پیدائشی۔ کیا آپ اس خبر کی تفصیل دینا چاہیں گے؟
  6. قیصرانی

    کچھ مزید وڈیوز

    یہ لنک بھی کافی دل چسپ ہے یہ لنک دیکھیں
  7. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    یہ تو ماوراء کو پتہ یا بیماری کو :D
  8. قیصرانی

    طیاروں کی تباہی کا منصوبہ ناکام

    باقی میں نے کل یہ لنک پوسٹ کیا تھا، شاید کسی نے توجہ دینی مناسب نہیں سمجھی :D دیکھ کر رائے دو کہ کیا سارے ٹی وی چینل وہی کر رہے ہیں جو تم کہ رہے ہو؟
  9. قیصرانی

    جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے

    شکریہ کہ کسی نے تو مانا :)
  10. قیصرانی

    طیاروں کی تباہی کا منصوبہ ناکام

    جذباتی ہونے کا معیار یہ ہے کہ جب آپ کسی کی بات کو رد کر کے اپنا جواب دیتے ہیں، اور اسی جواب میں اپنی ہی بات میں نتیجہ نکال لینا جذباتی پن ہوتا ہے۔ جیسے کہ تم نے لکھا تھا کہ یہ سارا کام لبنان سے توجہ ہٹانے کے لیے ہو رہا ہے۔ بھائی میرے، اس وقت جتنی تنقید یا طنز انہی ممالک سے اسرائیل اور امریکہ...
  11. قیصرانی

    ایم ایس این میں اردو ، پشتو کیبورڈ کا استعمال

    فرضی بھائی، اردو کے لیے تو میں آلٹ اور شفٹ دبا کر زبان کو فٍننش سے اردو کرتا ہوں، اور پھر اس کے بعد دائیں کنٹرول اور شفٹ ایک ساتھ دبا کر کرسر کو دائیں طرف لے آتا ہوں۔ اس کے بعد جو بھی پیغامات لکھوں، وہ دائیں طرف اور اردو میں ہی ہوتے ہیں۔ اسی طرح فانٹ میں‌ نے نفیس نسخ یا نفیس نستعلیق چنے ہوئے ہیں
  12. قیصرانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    جی استادٍ محترم۔ بالکل بجا کہا
  13. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    حاضر جناب۔ ابھی پھر آپ ہی
  14. قیصرانی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    SATA یعنی کہ Serial ATA پیرالل سے ہٹ کر ہے۔ اس میں ڈیٹا کو منتقل کرنے کی کم از کم رفتار 150 میگا بائٹس فی سیکنڈ یا اس سے زائد ہوتی ہے۔ اس کے آر پی ایم بھی کم از کم 7200 چکر فی سیکنڈ ہوتے ہیں شروع میں ہارڈ ڈسک کی کپیسیٹی بہت کم ہوتی تھی۔ میں نے خود 40 میگا بائٹس کی ہارڈ ڈسک دیکھی تھی۔ ایک دوست...
  15. قیصرانی

    طیاروں کی تباہی کا منصوبہ ناکام

    دوسرا وہ افراد جو ائیر پورٹ سے پکڑے گئے ہیں، ان کی تفصیل دیکھیں کب پریس میں آتی ہے
  16. قیصرانی

    طیاروں کی تباہی کا منصوبہ ناکام

    محب نے تو یہ لکھا ہے کہ اکیس افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان افراد کو لندن، ہائی وِکم اور برمنگھم کے علاقوں سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزمان کی شناخت تو نہیں کی گئی ہے تاہم برطانوی پارلیمان کے رکن لارڈ نذیر احمد نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان سے حکام نے اس لیئے رابطہ کیا ’کہ...
  17. قیصرانی

    تعارف خوش آمدید ندیم عامر

    بالکل درست استادٍ محترم۔ واقعی غلطی ہوگئی تھی
  18. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    چلیں، جب انجام بخیر ہے تو سب بخیر ہے
  19. قیصرانی

    طیاروں کی تباہی کا منصوبہ ناکام

    محب دیکھو بھائی، جذباتی مت ہو۔ جو بندہ پاکستان سے برطانیہ تعلیم حاصل کرنے جاتا ہے، اسے یونیورسٹی پوری تسلی کرکے ہی داخلہ دیتی ہے کہ اس کے پاس اتنی رقم ہوگی کہ وہ اپنی تعلیم جاری رکھ سکے۔ دوسرا جو میں نے دوست بھائی کو مثال دی ہے، وہ میرے اپنے ہی کزن کی ہے۔ اس کے علاوہ ابھی نہ سہی، کچھ عرصے بعد...
  20. قیصرانی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    SCSI جسے ہم “سکزی“ کے نام سے جانتے ہیں، کا کام مختلف ڈیوائسز کو کمپیوٹر سے جوڑنا ہوتا ہے۔ جیسا کہ ہم نے دیکھا کہ ATAکا کام صرف ہارڈ ڈسک، سی ڈی روم وغیرہ کو کمپیوٹر سے ملانا ہے، سکزی کا کام ہارڈ ڈسک اور سی ڈی روم وغیرہ کے ساتھ ساتھ پرنٹر، سکینر وغیرہ کو بھی کمپیوٹر سے ملانا ہے سکزی ہارڈ ڈسک کو...
Top