دیکھیں سارا بہن، اب کسی کے کہے کو میں نے ریکارڈ تو نہیں کیا، نہ ہی میں نے اس پر کوئی کتاب لکھی۔ جو میرے پاس ہے کہ دیا۔ ابھی میری تقریباً ساری باتوں کی تصدیق دیگر اراکین بھی کر چکے ہیں۔ یعنی میں نے اپنی بات کسی حد تک ثابت کر دی۔ باقی ماننا یا نہ ماننا آپ کے اپنے اختیار کی بات ہے۔ باقی امیر حمزہ...