آپی ایسا کریں کہ پہلے اردو زبان کو ختم کر دیں۔ پھر اس کی بورڈ کو انسٹال کرلیں۔ پھراردو زبان کو انسٹال کریں، تو زبان میں اردو، اور کی بورڈ لے آؤٹ میں صوتی-2 کو منتخب کریں
باقی اردو والے سافٹ وئیر کو ڈاؤن لوڈ کریں۔ اور اس کو ایکسٹریکٹ کر لیں۔ اس کے اندر ایک فائل ہوگی، ایڈیٹر، اسے چلا ئیں اور...